Showing 145–153 of 286 resultsSorted by price: high to low
یہ کہانی ایک چلبلی سی لیبا کی کہانی ہے جسے لومیرج کرنی تھی۔ نادانی میں غلط قدم اٹھاتی ہے لیکن وہ رسوا ہونے سے پہلے ہی اپنی غلطی سدہار لیتی ہے۔ غلطی میں کیےریل کے سفر کے دوران وہ دل کسی انجان شخص کو دے بیٹھتی ہے، کیا اسے مل پائے گا انجان شخص یا گھر والوں کی پسند سے کر لے گی شادی۔۔۔
اس میں دو محبت کرنے والوں کی وفا بیان ہے اور ایک لڑکی کی پاکیزگی اور اللّٰہ پر یقین کا سفر