Death Certificate by Eraj Swalaheen
یہ کہانی ہے ایک ایسی موٹیویشنل اسپیکر کی جو کینسر کے مرض میں مبتلا ہے۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے ڈاکٹر کی جو اپنی لیب میں کائنات کے قانون میں دخل اندازی کر رہا ہے مگر کوئی ہے جسے یہ سب پسند نہیں آیا اور اس نے کیا پھر کچھ ایسا جو آپ کو چونکا دے گا۔ ڈیتھ سرٹیفکیٹ ایک سائنس فکشن اور موٹویشنل ناول ہے۔
Asar e Sitam by Fatima Shahid
کچھ رشتے احساس کہ ہوتے ہے اگر رشتوں میں احساس ہے تو غیر بھی اپنے اگر رشتوں میں احساس نہیں تو اپنے بھی غیر لگتے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
Wo Jo Khawab Tha by Hooria Tayyab
یہ کہانی ہے ایک ڈور سے بندھے دو دلوں کی۔۔۔۔
خوابوں کی۔۔۔۔۔۔۔ دھوکے کی۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے کسی اپنے کو کھونے کی۔۔۔
Khamosh Aasman by Kainat Binte Afzal
It’s about general awareness what is going on in Palestine and how it is burning there for people to progress boycott.