Insan Or Humzad
یہ ناؤل ہمزاد جن کے بارے میں ھے جو انسان کے دل وسوسے ڈالتا ہے۔اس ناؤل کے کرداد۔ اپنے ہمزاد کے ساتھ ساتھ ایک ایسے دشمن سے بھی لڑتے جو ان سے اپنے بھائی کی موت کا بدلا لے ریا ہوتا ہے۔
Lahore ki Chaandani
یہ ناول ہے 1980 کے ان دو کرداروں کو جن کو ایک ہی شہر سے محبت ہے۔اس شہر میں ہر ایک پرانے طرظ کا ہیریٹیج ان کے لیے قیمتی ہے۔یہ کہانی ہے ہے شہرِ لاہور سے محبت کرنے والوں کی۔جن کو 1947سے پہلے اور بعد کے قدیم ورثے سے الگ الفت ہے۔
R.I.P
یہ ایک کرائم فیکشن اسٹوری ہے، جسمیں ہمارے معاشرے میں دو خاموش اور گمنام پہلوؤں کا ذکر ہے، ٹاکسک پیرنٹنگ اور سائیکوپیتھی. کہانی ہے کرداروں کے بھولے ماضی اور ناگہانی مستقبل کی. کہانی کے ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ساتھ کردار کیسے روپ بدلیں گے یہ جاننے کے لیے آپکو کہانی بھی اُن کرداروں کے ساتھ ساتھ پڑھنا ہوگی
Mein Mah e Kamil Hon
ایک لڑکی کی کہانی جس نے اپنی زندگی کی کتاب خود اپنے ہاتھوں سے لکھی۔ محبت اور نفرت پر مبنی ایک داستان۔۔
Aghaz e Safar
یہ کہانی حقیقت پر مبنی دو ایسے کرداروں کی ہے جو اپنی داستان کے ذریعے محبت کے معنی بدلنے والے ہے۔
Jahad e Musalsal
یہ کہانی ہے ٹوٹے ہوۓ رشتوں کی, چند یونیورسٹی فیلوز کی اور ایک ان چاہے رشتے کی. یہ کہانی ہے بہادر نقابی لڑکی کی کیونکہ بہادر وہ نہیں ہوتے جو ڈرتے ہی نہیں ہیں بلکے وہ ہوتے ہیں جو ڈر کے باوجود سر نہیں جھکاتے. ایک بزدل لڑکے کی کیونکہ با ادب لڑکے اس دنیا میں بزدل ہی کہلاتے ہیں.
Meri Sans Sans Ka Jawaz Tum
کہانی ایسے دو کرداروں کی جو رشتوں سے آزمائے گے۔۔ ایک نے صبر کا دامن تھامے رکھا جبکہ دوسرے کے ہاتھوں چھوٹ گیا تو وہ اپنے رب سے دور ہو گیا۔۔۔ پھر قسمت نے انہیں ایک دوسرے کی زندگی میں دونوں کی ماضی کے بغیر لا کھڑا کیا اور انہیں پھر سے آزمایا ۔۔۔۔
کہانی دو کرداروں کی۔۔انکے صبر کی۔۔ انکے شکر کی۔۔۔ انکی محبت کی۔۔۔انکے سانس سانس کے جواز کی۔۔۔