Complete Novels

Basaat Season 3

یہ ایک عجیب اور پراسرار کہانی ہے اس میں ایک بہت بڑا مجرم ہے جو کہ کسی ایک ملک کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا دشمن ہے۔ اس کے بھیانک ارادے ساری دنیا کے لئے تباہ کن ہیں ۔اور اس کی انسانی دشمن ارادے داریان کو بھی مبہوت کر دیتے ہیں.   اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا آفیسر داریان مجرم کو اپنے انجام تک پہنچا پائے گا؟ جاننّے کے لئے پڑھئیے بساط۔ اس کہانی میں آپ کو ایکشن ، ہیومر اور سسپنس بھرپور ملے گا

Be Lagaam Safar by Alishba Noor

محبت اخلاق سے ہوتی ہے۔ انسان کا رویہ یہ بہت اہم کردار ہوتا ہے، محبت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے۔ نیت صاف ہو اور یقین پکا ہو تو انتظار۔۔۔۔۔ انتظار رائیگاں نہیں جاتا ہے۔ انتظار کا سفر اور یقین کا سفر سب موجود ہے اس بےلگام سفر میں۔

Be Mol Muhabbat

بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز  تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے دل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔

Bin Tere Sanam

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ایک امیر باپ کی بگڑی ہوئی الکوتی اولاد ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔جسکی شادی بچپن سے اپنے کزن سے طے ہوتی ہے مگر حالات بدل جاتے ہیں اور اسکی شادی ایک ایسے لڑکے سے ہوجاتی ہے جو پہلے ہی کسی محبت میں گرفتار ہوتا ہے۔۔۔۔۔ حالات اور مشکلات اسے اپنے رب کے قریب کردیتے ہیں اور وہ لڑکی توبہ کر لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مشکلات کے بعد اسے سکون کی نوید سنائی جاتی ہے۔۔۔۔۔ اور یہ کہ نکاح کے بعد کی محبت پاکیزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
1 6 7 8 60
Open chat
Hello 👋
How can we help you?