Complete Novels

Lam Yazal

محبت ، یقین ، ایمان۔۔۔۔ان کو لے کر چلو تو دنیا فتح ہو جائے  ان تین چیزوں سے اس کو راضی کیا جا سکتا ہے اور جب اس کو راضی کر لیا تو  ظاہر ہے دنیا فتح ہوگئی-ان میں سے ایک پر بھی عمل کر لو تو تم بہت سوں سے بہتر ہو-یہ کہانی محبت یقین ایمان کے راستے پر چلنے کی ہے جس پر تھوڑا سا ہی عمل کرلو تو بہت کچھ سنور جاتا ہے-

Janoniyat

اقدار و روایات کی پاسداری ، بعض اوقات ایسے فیصلے کرواتی ہے ، کہ مکافاتِ عمل جب دروازے پر دستک دینے پہنچتا ہے ، تو اتنی گہری چوٹ پہنچاتا ہے، کہ ماضی کے ورق بھی لہو ٹپکانے لگتے ہیں ۔

Bakht

 بخت یعنی قسمت انسان کی زندگی میں ایک ایسا لمحہ بھی آتا ہے جب اس کی زندگی بدل کر رکھ دی جاتی ہے اور پھر اسے ہر جگہ اندھیرا دکھائی دیتا ہے کوئی راہ فرار نظر نہیں آتی تو پھر وہ آزمائش کے مراحل سے گزرتا ہے؟ یہ ٹیسٹ کیوں لیا جاتا ہے؟ اس  لیے کہ دیکھا جاتا ہے کہ انسان مایوس ہوتا ہے یا وہ اس چیز کو پا لیتا ہے جس کے لئے اسے آزمائش میں ڈالا جاتا ہے ہے-یہ اسٹوری قسمتوں کے ملاپ کی ہے اور آزمائشوں میں ڈٹے رہنے کی-
1 305 306 307 312