Rooh e Ghufar
کہانی تین شیطانوں کی, یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف ڈٹ جانے والی ایک آزاد منش لڑکی کی, یہ کہانی ہے ایک موت کے فرشتے کی آز کا نشانہ بننے والی لڑکی کی, یہ کہانی ہے ظلم کی دنیا میں راج کرنے والے تین بے تاج شیطانوں کی, یہ کہانی ہے انتقام کی بھٹی میں سلگنے والے دلوں کی کہانی موت کے مقابل کھڑی ہونے والی لڑکی کی۔۔۔۔۔
Raakh
ماضی کی تلخ یادیں انسان کی شخصیت کو بری طرح متاثر کرتی ہیں، کوئ ساری زندگی کے لیے خود ذہنی اذیت کا شکار رہتا ہے تو کوئی دوسروں کو اپنے انتقام کی آگ میں جلاتا ہے۔ یہ کہانی ہے بہادری کی،اپنے حق کے لیے لڑنے والوں کی اور ظلم کی،ایسا ظلم جس کے اختتام پر کچھ نا بچ سکے گا،سب راکھ ہو جائے گا۔
Dastan e Hayat
کہانی ہے حسد کی.
حسد ایسا زہر ,جس نے دو خاندانوں کی زندگی خراب کر دی.
کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے خود کو ہیل کرنا سکھایا اور اپنے ہر خوف پر قابو پایا.
کہانی ہے ایسے لڑکے کی جس نے ہمیشہ اپنوں کا خیال رکھا.
King of my Heart
یہ کہانی ہے عشق میں ہاری عائشہ انصاری کی , انتقام کے آگ میں جل رہے زمان شاہ کی, دو ولا کے مکینوں کی
Nisbat e Janan
اس ناول کا مختصر حصہ حقیقت پر مبنی ہے جبکہ سارے کردار فرضی ہیں۔ قاری کو رائیٹر کے کچھ خیالات سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ یہ ناول اس معاشرے کے دوغلے پن کو کھول کر سامنے لائے گا جس میں والدین کا اپنی اولاد اور دوسرے کی اولاد کے ساتھ کیا جانے والا امتیازی سلوک ہے۔ اس ناول کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے۔
Dosti Ka Pagal Pan
عشق پاگل پن ہوتا ہے یہ کہانی ہے دوستی کے پاگل پن کی
دوستی میں منافقت کرنے والوں کی
محبت میں دوستی جیسے مقدس رشتوں کو پیروں تلے روند دینے والوں کی….
Badar e Tagayur
اس میں پڑھیں گے آپ کچھ ایسے کرداروں کے بارے میں جو اپنے اندر بہت کچھ لیے بیٹھے ہے ۔۔
Vasl e Umeed
کچھ رشتے ازل سے خالص قرار دے دیئے جاتے ہیں
وہ انسان کا بہترین ساتھی ثابت ہوتے ہیں
گر بدگمانی وار نہ کرے ان پر۔
لیکن اگر ان پر،
وار ہو دستِ انا کا،
برپہ ہو طوفان تلخیوں کا،
تو جن رشتوں پر کبھی آپ کو فخر ہوا کرتا تھا،
وہی آپ کی سب سے بڑی کمزوری بن جاتے ہیں!
یہ کہانی بھی ان ہی خالص رشتوں کی ہیں،
جس پر الم نے اپنی موہر لگائی،
اور ان کی پاکی کو پامال کر ڈالا!
کیا ان کو اب کوئی بچانے والا تھا؟
کیا امید کی کرنیں’ اب بھی باقی تھیں؟
Qeemti Moti
ایک ہنستی مسکراتی بے وقوف لڑکی سے ایک گم گو سمجھدار لڑکی تک کا سفر کرنے والی لڑکی کی کہانی ۔خود کی ذات کو اپنے رب کے بعد خود تک محدود رکھنے والی لڑکی کی داستان ۔سچی دوستی کی منزل کی داستان ۔۔۔محبت کو محرم بنانے کی داستان