Chulbul Sa Chand
کہانی ہے چُلبل سے ایک کردار کی۔جس کی زندگی جڑتی ہے ایسے کردار سے جو بلکل آدم بیزار سا ہے۔کہانی اندھیروں میں پناہ ڈھونڈتے کردار کی جسے روشنی کی طرف لانے کی لیے بس ضرورت ہے ایک سہارے کی۔
کہانی ہے چُلبل سے ایک کردار کی۔جس کی زندگی جڑتی ہے ایسے کردار سے جو بلکل آدم بیزار سا ہے۔کہانی اندھیروں میں پناہ ڈھونڈتے کردار کی جسے روشنی کی طرف لانے کی لیے بس ضرورت ہے ایک سہارے کی۔
کچھ ایسے کردار جو سکھائیں گے کہ کردار ہمیشہ لڑکیوں کے ہی خطرے میں نہیں ہوتے بلکہ کبھی کبھار لڑکوں کو بھی اپنے پاک کرداروں کی گواہی دینی پڑتی ہے۔
چند کرداروں کی زندگی کی الجھی گتھی میں گم ایک ‘نصیب” کا موتی جو اس کہانی کا حاصل ہے۔ اللہ کی قائم کردہ حدود انسان کے حق میں بہترین ہوتی ہیں۔ یہی ہے اس کہانی کا حاصل
یہ کہانی ھے زونایشہ سلطان اور ہاشم محمود خان کی، جن کے درمیان حدید ہمایوں خان نہ ہوتے ہوئے بھی موجود ھے،اور یہ دونوں اپنی منزل سے کوسوں دوری پر ھیں۔
ایک غلط فہمی دونوں کے کے درمیان ایک لمبے عرصے تک موجود رہتی ھے اور وہ غلط فہمی کیا ھے جاننے کے لئے آپ کو ناول پڑھنا پڑے گا۔ اس میں موجود اور بھی بہت سے کردار ھیں جو آپ کو پسند آئیں گے، رائیٹر آپ کی حوصلہ افزائی منتظر۔
خواب سے حقیقت تک کا سفر کہانی میں ہمیں ایسے کردار کو پڑھنے کو ملے گا جس کو قدرت خواب کے ذریعے حقیقت سے آشنا کروائے گی ۔ اس کہانی میں ہمیں ایسی لڑکی کو پڑھنے کو ملے گا جو رشتوں کے معملات میں بد قسمت ہے۔جو رشتوں کے لیے ترسی ہوئی ہے
بے لوث محبت اور کچھ کھٹی میٹی نوک جھونک سے بھری شیخ زادوں اور شیخ زادیوں کی داستان… امید ہے آپ کے چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ تو ضرور لے آئی گی۔