Complete Novels

Nisbat e Janan

اس ناول کا مختصر حصہ حقیقت پر مبنی ہے جبکہ سارے کردار فرضی ہیں۔ قاری کو رائیٹر کے کچھ خیالات سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ یہ ناول اس معاشرے کے دوغلے پن کو کھول کر سامنے لائے گا جس میں والدین کا اپنی اولاد اور دوسرے کی اولاد کے ساتھ کیا جانے والا امتیازی سلوک ہے۔ اس ناول کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے۔

Dastan e Hayat

کہانی ہے حسد کی.
حسد ایسا زہر ,جس نے دو خاندانوں کی زندگی خراب کر دی.
کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے خود کو ہیل کرنا سکھایا اور اپنے ہر خوف پر قابو پایا.
کہانی ہے ایسے لڑکے کی جس نے ہمیشہ اپنوں کا خیال رکھا.

Raakh

ماضی کی تلخ یادیں انسان کی شخصیت کو بری طرح متاثر کرتی ہیں، کوئ ساری زندگی کے لیے خود ذہنی اذیت کا شکار رہتا ہے تو کوئی دوسروں کو اپنے انتقام کی آگ میں جلاتا ہے۔ یہ کہانی ہے بہادری کی،اپنے حق کے لیے لڑنے والوں کی اور ظلم کی،ایسا ظلم جس کے اختتام پر کچھ نا بچ سکے گا،سب راکھ ہو جائے گا۔

Rooh e Ghufar

کہانی تین شیطانوں کی, یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف ڈٹ جانے والی ایک آزاد منش لڑکی کی, یہ کہانی ہے ایک موت کے فرشتے کی آز کا نشانہ بننے والی لڑکی کی, یہ کہانی ہے ظلم کی دنیا میں راج کرنے والے تین بے تاج شیطانوں کی, یہ کہانی ہے انتقام کی بھٹی میں سلگنے والے دلوں کی کہانی موت کے مقابل کھڑی ہونے والی لڑکی کی۔۔۔۔۔

Aik Nai Likhari

یہ کہانی ہے ہیزل اور زید کی ہلکی پھلکی نوک جھوک کی۔

یہ کہانی ہے ایک نئی لکھاری کی۔۔۔

وہ نئی لکھاری کون ہے؟ اور اس کہانی کا نام اسکے نام پر کیوں  رکھا گیا ہے۔ یہ جاننے کیلئے پڑھیئے ناولٹ “ایک نئی لکھاری

1 24 25 26 52
Open chat
Hello 👋
How can we help you?