Complete Novels

Khwabo Sa Jaha

یہ کہانی ہے رب پر یقین رکھنے کی صبر کی رب سے مدد کی۔۔۔ایک دوسرے سے محبت و ہمدردی کی۔۔ملک کے لیے اپنی جان داؤ پر لگانے کی ۔۔۔مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہنے کی۔۔ہسبینڈ وائف کے ایک دوسرے سے بے لوس محبت کی

Khwabon ka Shehar

ناول کے دو مرکزی کردار جس میں سے ایک کا تعلق خوابوں کے شہر (ممبئی) سے اور دوسرے کا نوابوں کے شہر(لکھنؤ) سے ہے۔اس کہانی کی سیٹینگ شاید آپ کو مختلف لگے۔ کبھی کبھی چھوٹی سی غلط فہمی بڑا سا نقصان کر دیتی ہے یہ اور کہانی اسی پر مبنی ہے

Kuch Khaas Hai

یہ کہانی ہے ایک  ڈیوارسی فادر اور ایک سنگل مدر کی، کہانی ہے ارحم  اور اجیارہ کی، یہ کہانی ہے ان کے دو معصوم بچوں زیان اور میرال کی اور ان کی زندگی میں موجود خلاء کی اور ان کی چھوٹی چھوٹی معصوم خواہشات کی کہ کیسے اپنے بچوں کی خواہشات  کو پورا کرتے قسمت ان دونوں کو ایک دوسرے کے مقابل لے آئی تو کیا کر پائیں گے یہ دونوں اپنے بچوں کی زندگی کا خلاء پر یا پھر ہمیشہ کی طرح قسمت لے گی ان دونوں کا امتحان آئیے جانتے ہیں کچھ خاص سے۔۔۔

Kuch Pal Apno ke Sang

اس ناول میں فن،اینٹرٹینمنٹ،رومینس ،دوستی، رشتوں کی اہمیت ،محبت، ٹشن، سسپنس ،سکول لائف، آپ کو وہ سب کچھ ملے گا جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں ۔۔کچھ چٹ پٹی سی محبت کی داستانیں، کچھ دوستوں کی، شرارتیں، کچھ رشتوں کی مجبوریاں ۔۔۔۔یہ ناول دوستی کے عظیم رشتے کی عکاسی کرے گا ،دوست اللہ تعالٰی کا ایک عظیم تحفہ ہوتے ہیں ۔۔رشتے اس دنیا کا سب سے حسین بندھن ہوتے ہیں اور محبت کے بغیر زندگی ادھوری ہوتی ہے ۔

Lahore ki Chaandani

یہ ناول ہے 1980 کے ان دو کرداروں کو جن کو ایک ہی شہر سے محبت ہے۔اس شہر میں ہر ایک پرانے طرظ کا ہیریٹیج ان کے لیے قیمتی ہے۔یہ کہانی ہے ہے شہرِ لاہور سے محبت کرنے والوں کی۔جن کو 1947سے پہلے اور بعد کے قدیم ورثے سے الگ الفت ہے۔

Lam Yazal

محبت ، یقین ، ایمان۔۔۔۔ان کو لے کر چلو تو دنیا فتح ہو جائے  ان تین چیزوں سے اس کو راضی کیا جا سکتا ہے اور جب اس کو راضی کر لیا تو  ظاہر ہے دنیا فتح ہوگئی-ان میں سے ایک پر بھی عمل کر لو تو تم بہت سوں سے بہتر ہو-یہ کہانی محبت یقین ایمان کے راستے پر چلنے کی ہے جس پر تھوڑا سا ہی عمل کرلو تو بہت کچھ سنور جاتا ہے-
1 24 25 26 52
Open chat
Hello 👋
How can we help you?