Complete Novels

Kaardar e Wafa

یہ کہانی ہے وفا کے کارداروں کی ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے میڈیکل کے پیشے سے وفا کرتی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے ملک وقوم سے وفا کرتا ہے دونوں اپنی وفاؤں کے نبھاتے نبھاتے ایک دوسرے سے جڑ جاتے اور وفا کے پاک بندھن میں بندھ جاتے ہیں۔ کیا وہ ایک دوسرے سے وفا کر پائیں گے؟

Ke Jee Janta Hai

یہ یکطرفہ محبت کی کہانی ہے،ایسی لڑکی کی کہانی جو بہت شرارتی طبیعت کی مالک ہوتی ہے۔اُسےاک مغرور لڑکے سے محبت ہوجاتی ہےجبکہ اس مغرور لڑکے کو شرارتی قسم کی لڑکیاں بالکل پسند نہیں ہوتیں ۔ کس طرح ان کی قسمت انہیں ساتھ لائے گی یہ جاننے کے لئے کہانی پڑھیں۔

Kese Wafa Pe Yaqeen Kar Lain

وفا اور یقین کا تعلق بالکل سانس اور جسم کی مانند ہے۔جیسے سانس نا ہو تو جسم بے کار ہے ویسے ہی وفا نا ہو تو تعلق بے کار ہے۔یہ کہانی چند ایسے کرداروں کی ہی ہے جو وفا پہ یقیں کر کے تعلق نبھاتے ہیں اور کچھ اسی تعلق کی دھجیاں اڑاتے دکھائی دیں گے۔یہ کہانی آپ کو مرد کی مخلصی اور اعلی ظرفی بیان کرتی دکھائی دے گی۔
حسد کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟
بے وفائی کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟
توبہ کر کہ پلٹنے والوں کی کیا حیثیت بنتی ہے؟
اور کیا مرد اور عورت ایک دوسرے کے ساتھ وفاداری نبھا سکتے ہیں؟
یہ سب جاننے کے لئے پڑھیے
“کیسے وفا پہ یقیں کر لیں”

Khaak k Putle

یہ کہانی ہے وطن سے محبت کی اپنے خاک سے بنے وجود کو وطن کی خاطر خاک ہی کے سپرد کرنے کی. کہانی ایک بھائی کی جس نے اپنے بھائی ہونے کا حق ادا کیا. کہانی ایک دوست کی جس نے اپنا وعدہ وفا کیا. کہانی ایک نازؤں میں پلی  گڑیا کی جدوجہد کی.

Kharoos Shehzadi

“اکلوتی ہونے کے باوجود مڈل چائلڈ کا مزہ لینے والی خوابوں میں کھوئ رشتوں سے الجھتی اور رامز غازی سے نفرت کرنے والی  ایک لڑکی سارہ فارس  کی کہانی ناجانے اس نفرت کا کیا انجام ہوگا “
1 22 23 24 51
Open chat
Hello 👋
How can we help you?