یہ کہانی ہے وفا کے کارداروں کی ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے میڈیکل کے پیشے سے وفا کرتی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے ملک وقوم سے وفا کرتا ہے دونوں اپنی وفاؤں کے نبھاتے نبھاتے ایک دوسرے سے جڑ جاتے اور وفا کے پاک بندھن میں بندھ جاتے ہیں۔ کیا وہ ایک دوسرے سے وفا کر پائیں گے؟
یہ کہانی ہے کلام الہی سے محبت کی، اندھیروں میں روشنی تلاشنے کی، رشتوں کو کھو دینے کی، اور ہر حالات کا سامنا کرنے کی۔ یہ کہانی ہے مجازی اور حقیقی محبت کی ۔۔۔
یہ یکطرفہ محبت کی کہانی ہے،ایسی لڑکی کی کہانی جو بہت شرارتی طبیعت کی مالک ہوتی ہے۔اُسےاک مغرور لڑکے سے محبت ہوجاتی ہےجبکہ اس مغرور لڑکے کو شرارتی قسم کی لڑکیاں بالکل پسند نہیں ہوتیں ۔ کس طرح ان کی قسمت انہیں ساتھ لائے گی یہ جاننے کے لئے کہانی پڑھیں۔
وفا اور یقین کا تعلق بالکل سانس اور جسم کی مانند ہے۔جیسے سانس نا ہو تو جسم بے کار ہے ویسے ہی وفا نا ہو تو تعلق بے کار ہے۔یہ کہانی چند ایسے کرداروں کی ہی ہے جو وفا پہ یقیں کر کے تعلق نبھاتے ہیں اور کچھ اسی تعلق کی دھجیاں اڑاتے دکھائی دیں گے۔یہ کہانی آپ کو مرد کی مخلصی اور اعلی ظرفی بیان کرتی دکھائی دے گی۔
حسد کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟
بے وفائی کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟
توبہ کر کہ پلٹنے والوں کی کیا حیثیت بنتی ہے؟
اور کیا مرد اور عورت ایک دوسرے کے ساتھ وفاداری نبھا سکتے ہیں؟
یہ کہانی ہے وطن سے محبت کی اپنے خاک سے بنے وجود کو وطن کی خاطر خاک ہی کے سپرد کرنے کی. کہانی ایک بھائی کی جس نے اپنے بھائی ہونے کا حق ادا کیا. کہانی ایک دوست کی جس نے اپنا وعدہ وفا کیا. کہانی ایک نازؤں میں پلی گڑیا کی جدوجہد کی.
“اکلوتی ہونے کے باوجود مڈل چائلڈ کا مزہ لینے والی خوابوں میں کھوئ رشتوں سے الجھتی اور رامز غازی سے نفرت کرنے والی ایک لڑکی سارہ فارس کی کہانی ناجانے اس نفرت کا کیا انجام ہوگا “