Complete Novels

Dard e Dill ka Sawera

یہ ناول ہے رشتوں کا محبت کا چاہتوں کا۔۔۔۔ایک لڑکی جس پر بے پناہ مشکلات آئیں مگر اس نے خدا‎
کی زات پر بھروسہ کیا اور وہ اس مشکل وقت سے نکل آئ ایسے لڑکے کی داستان جو بچپن سے ایک شوخ سی لڑکی کا دیوانہ ہے۔۔۔ایک ایسی لڑکی جو ایک  محرم کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے اور کچھ گناہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔مگر کیا کبھی توبہ کا دروازہ بند ہوتا ہے۔۔۔کبھی نہیں۔۔۔کچھ عشق مجازی اور عشق حقیقی کی ملی جلی کہانی۔۔۔۔

Daroon Qalb

یہ کہانی ہے رشتوں کی خوبصورتی کی ۔یہ کہانی ہے ایک دوسرے کے لئے کھڑے ہونے کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے خاندان کی جن کو ہر حالات میں ایک دوسرے کے لئے کھڑا ہونا آتا ہے ۔یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے سب کچھ ہارکے بھی بہت کچھ پا لیا ۔
یہ کہانی کے ایسے کردار کی  جس نے ملک کے نا  سوروں کے خاتمے کے لئے اپنی جان تک خطرے میں ڈال دی ۔
یہ کہانی ایسے کردار کی جس نے دنیا کی ہزار مخالفت کے باوجود اپنی محبّت حاصل کر لی ۔
یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جنہوں نے تکلیف کا لمبا عرصہ گزار کر اخر  کار محبّت کی ٹھنڈک محسوس کر لی ۔

Dasht e Fareb

یہ کہانی ہے دو محبت کرنے والوں کی جنکی الفت کسی اور کے فریب کی بھیڈ چڑھ گئی،یہ کہانی ہے اپنے آپ سے جڑے رشتوں کو کھودینے کے درد کی،یہ قصہ ہے فریحہ خان کی بے لوث وفا کا اور حریم خان کے عظم کا ۔یہ کہانی ہے ماہین درانی کے صبر کی اور عماد خان کے ظرف کی۔۔

Dastan e Hayat

کہانی ہے حسد کی.
حسد ایسا زہر ,جس نے دو خاندانوں کی زندگی خراب کر دی.
کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے خود کو ہیل کرنا سکھایا اور اپنے ہر خوف پر قابو پایا.
کہانی ہے ایسے لڑکے کی جس نے ہمیشہ اپنوں کا خیال رکھا.

Dastan e Phalestine by Laiba Irshad

یہ کہانی ہے فلسطین کی جہاں ایک چھوٹا بچہ جنم لیتا ہے اسکا باپ اور دادا مسجد اقصیٰ کی حفاظت کرتے شہید ہو جاتے ہیں اور جب مہدی جنم لیتا ہے تو اسکی ماں اسے مسجد اقصیٰ کے بارے میں بتاتی ہے جس سے وہ ایک سپاہی بن جاتا ہے اور مسجد اقصیٰ کے لیے لڑتا ہے۔۔۔
یہ کہانی ہے لاہور کی ایک معصوم لڑکی کی جو بہترین رائٹر تھی وہ روز فلسطین پر ہونے والے ظلم کو دیکھ کر انکے لیے دعا کرتی تھی لیکن ایک دن اس نے اپنے رائٹر ہونے کا حق ادا کیا اور فلسطین کے لیے لکھنا شروع کیا۔۔۔ جس سے مہدی ہو کبھی کبھی اپنی ہمت ہارتا محسوس کرتا تھا اسے اس ارٹیکل اور ناول کو دیکھ حوصہ ملتا تھا کہ انکے ملک کے لیے کوئی ہے جو اواز اٹھائ رہا ہے۔۔۔ اور پھر یہاں سے سفر شروع ہوا تھا۔۔۔ دوستی کا ایک گمنام محبت کا جہاد کا ۔۔۔

Dastan e Qalb

ابتہاج کے عشق و جنون کی داستان
امسال کی نفرت کی داستان
ابتہاج کے محبت میں صبر و امتحان کی داستان
یک طرفہ محبت میں ٹوٹ جانے کی داستان
ٹوٹ کے پھر جڑ جانے کی داستان
نفرت سے محبت تک کے سفر کی داستان
امسال کا دل پِھر جانے کی داستان

Dastan e Shahadat

یہ ناول ایک ایسی لڑکی پر ہے جس نے اپنی زندگی کا سب کچھ گنوا دیا اور ایک ایسی لڑکی جس نے اپنا سب سے بڑا خواب خود اپنے ہاتھوں سے توڑا لیکن اپنا وعدہ نبھایا اس وعدے پر ہی لکھا گیا ہے داستانِ شہادت۔ ایک شہید کی داستان محبت کی داستان اور ایک دوستی کی داستان
1 9 10 11 59
Open chat
Hello 👋
How can we help you?