All

Seni Seviyorum Kafe Episode 1 to 3 by Syeda Noor ul Ain

یہ ناول  تین مختلف زبانوں پر مبنی ہے، ایک اردو، دوسری انگلش اور تیسری ترکی۔
اس ناول کو میرا لکھنے کا اہم مقصد آج کے نوجوانوں کو مختلف زبانوں کی آگاہی فراہم کرنا ہے اور سوشل، اتھیکل ویلیوز کو
اُجاگر کر کے اپنے وطن یا پھر جاہا رہیں، وہاں کے طور طریقے سہی سے اپنائیں اور بہتر طور پر ہر جگہ آسانی سے رہ
سکیں۔
اس ناول میں مسٹری بھرپور پائی جائے گی اور آگے چل کر کہانی جس شخص کو ویلن دکھا رہی تھی، وہی ہیرو ہوگا۔
اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ اکثر ہم اچھے کو برا اور برے کو اچھا سمجھ کر غلطی کر کے نقصان میں رہتے ہیں اور منافق شخص
اس طرح ہمارا فائدہ اٹھاتا رہتا ہے۔
آئپک کا اس کہانی میں بے حد اہم کردار ہے۔
صرف اس وجہ سے نہیں کہ وہ ہیروئن ہے بلکہ وہ ایک نڈر بہادر لڑکی ہے، جو اکیلے اپنے حق کو حاصل کرنے کے لیے اور
اپنی عزت کو بحال رکھنے کے لیے مسلسل جستجو میں رہے گی۔

Areesa Episode 6 by Aroosha Habib

“کیوں زندگی کبھی غم کے اندھیروں میں گھرِ جاتی ہے اور کبھی روشنیوں سے منور ہو جاتی ہے؟ ‘عریسہ’ ایک ایسی کہانی ہے جو انسانی جذبات، بکھری یادوں، اور بےقرار روحوں کے درمیان گردش کرتی ہے۔ یہ ناول ہمیں یہ سوال کرنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا واقعی محبت کے بغیر زندگی ممکن ہے؟ یا محبت کا چھن جانا بھی ایک نئی روشنی کا آغاز ہو سکتا ہے؟ یہ کہانی ہمیں دکھاتی ہے کہ زندگی کے پیچیدہ راستوں میں گم ہونا ہی شاید خود کو پانے کا پہلا قدم ہوتا ہے۔”
کیوں ہر پل، ہر موڑ پر ایسا لگتا ہے کہ کائنات نے ایک نیا سوال اٹھا دیا ہے، اور اس سوال کا جواب تلاش کرنا ہی زندگی کی سب سے بڑی جنگ بن جاتا ہے۔ کیا تم واقعی وہی ہو جو تمہیں لگتا ہے؟ کیا تمہیں اپنی تقدیر کا علم ہے، یا تم صرف ایک داستان کے کردار ہو؟”

Tasanno Episode 7 by Hamna Maryam

دنیائے دو روزہ میں ‘”تصنّع “‘ حقیقت سے بالاتر ہے ،اور اِسے بالاتر بنایا ہے تصنّع برتنے والوں نے ۔۔۔۔۔
” ہر کہانی تصنّع آمیز ہے ہر احساس دکھاوا ہے “
 کوئی زخمی روح والا جہاں خود کو مضبوط ظاہر کرنے کا جعلی مظاہرہ کر کے شاکر ہو جاتا ہے وہیں کوئی ہمدردیاں بٹورنے کے لیے خود کو مظلوم اور دوسرے کو ظالم بنا دیتا ہے ۔۔۔
 تصنّع سے آج تک کوئی نہیں بچ پایا ،کوئی بچنا ہی نہیں چاہتا!
کوئی اسے دنیا میں شمار کر لیتا ہے تو کوئی دینی اموار کا حصہ بنا لیتا ہے ۔۔۔۔
“صالح عمل میں ریاء نیکی نگل لیتی ہے” اور بس عمل بچ جاتا ہے بے مصرف ۔۔۔بے سود۔۔۔۔!
“بلا شبہ ربِ ذوالجلال اعمال سے بھی واقف ہے اور نیتوں کو بھی جانتا ہے “
 تصنّع اصلیت کو چھپا دیتا ہے ہمیشہ کے لیے نہیں لیکن کچھ عرصہ کے لیے ۔۔۔۔۔ کیونکہ ہمیشہ کے لیے کچھ نہیں ہوتا اس جہاں میں تو بالکل بھی نہیں!
وہ عرصہ سیکنڈز پر محیط ہو یا صدیوں پر ۔۔۔۔۔جیسے جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ویسے ہی اصل کبھی نہیں چھپتا ۔۔۔۔۔۔
ہر بھید کھل جاتا ہے اِس جہاں میں نہیں تو اگلے جہاں میں۔۔۔!

Khaitul Abayz Episode 4 by Hamna Batool

کہانی کے وہ چار کردار، جن سے منسوب ہیں چار تجربے،
ہر انسان کا اپنا تجربہ ہر انسان کی اپنی کہانی،
کسی نے کچھ کھویا اور کسی نے اس راہ پہ کچھ پایا،
ہر تجربہ تکلیف پہ مبنی،
اور ہر تکلیف ہے مرحم کی منتظر ،
کسی کی خوشی سامنے کھڑی ہے ،
کسی کی خوشی نظر سے اوجھل ہو چکی ہے

Aaramish e Rooh Episode 20 By Wajeeha Asif

یہ کہانی ایک جوان بیوہ ذرجان کی  ہے۔ جو اپنی زندگی اپنے بیٹے کی وجہ سے جی رہی تھی۔ اسکی زندگی پر سکون تھی جبتک اُسکا بچپن کا دوست اسکی زندگی میں واپس نہیں لوٹ آتا۔ جو آتے ساتھ ہی اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیتا ہے۔ اس مرکزی کہانی کے ساتھ اور بھی کہانیاں چلتی ہیں۔
1 489 490 491 503