Jahan Roshni Ho Khulos Ki
Jahan Roshni Ho Khulos Ki is a Justice Based Romantic Novel by Zarneela Khan now Available to Download for Free.
یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی ۔ حق خود ارادیت کے لئے لڑنے والوں کی۔ نفرت کی ، محبت کی، ایثاروقربانی کی
Jalta Rahe Chiragh Khushion Ka Episode 1 by Alishba Khan
ایک ہی خاندان کے گرد گھومتی ہنسی مزاح سے بھرپور کہانی
Jalta Rahe Chiragh Khushion Ka Episode 2 by Alishba Khan
ایک ہی خاندان کے گرد گھومتی ہنسی مزاح سے بھرپور کہانی
Jalte Khawab by Ana Ilyas
Jalte Khawab is a Romantic Novel by Ana Ilyas now Available to Download for Free.
Jam e Bytalab
یہ کہانی ہے پُر خلوص رشتوں کی.. اور اُن رشتوں کو نبھاتے باوفا انسانوں کی
یہ داستان ہے دشمنی کی.. جب دو کمپنیوں کے مابین دشمنی کو مخالف قوتوں نے استعمال کرنے کی ٹھان لی
یہ کہانی ہے وفا اور محبت کی.. جہاں محبتیں خود کو منوا لیتی ہیں
یہ کہانی ہے سازشوں کی.. جب دو بڑی کمپنیوں کا مستقبل تباہ کرنے کے لیے ایک پُر اسرار سازش بُنی گئی
یہ کہانی ہے ایک لڑکی کے سفر کی.. آسمانوں کے رب سے مضبوط تعلق کی
یہ کہانی ہے دوستی کے پیارے رشتے کی..جب دو دوستوں کی دوستی ایک سازش کی بھینٹ چڑھنے والی تھی
یہ کہانی ہے رب العالمین کی قدرت کی..کہ جب وہ رب کُن کہہ دیتا ہے تب معجزے رونما ہوتے ہیں
یہ کہانی ہے اُن تمام انسانوں کی.. جو یقین رکھتے ہیں اللہ رب العالمین پر.. اور ایمان رکھتے ہیں کہ
اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے.. (القرآن)
Janjua House by Saima Akram Chaudhary
Janjua House is a Joint Family Based, Cousins Based Funny Social Romantic Novel by Saima Akram Chaudhary.
Jannat Ka Libas by Urwa Abid
جو جنت کا لباس چاہتا ہے وہ دنیا میں اپنے لباس کو بہتر بناتا ہے
Jannat Ke Patte
Jannat Ke Patte is a Army Based, Friendship Based, Suspense Based, Islamic Based Novel by Nemra Ahmed.
Janoniyat Hai Yehi Season 2
ناول ‘جنونیت ہے یہی‘جس کو آپ سب کے پیار اور محبت نے آگے بڑھنے کا موقع دیا ہے۔اس وجہ سے نے سیزن 2 لکھنے کے بارے میں سوچا گیا ۔اب ہم ہانیہ عثمان اور عاقب علی شاہ کی کہانی کے ساتھ ساتھ ارسلان علی شاہ کی کہانی کو بھی مکمل کریں گے۔اور کچھ نئے کرداروں کا بھی اضافہ کریں گے۔
Janoon e Ishq
عشق کو جنون کی حد تک سر پر سوار کرنے کی کہانی۔بدلے کو عشق کی راہ بنانے کی کہانی..
Janoon e Ishq Last Part
عشق کو جنون کی حد تک سر پر سوار کرنے کی کہانی۔بدلے کو عشق کی راہ بنانے کی کہانی..
Jansheen Episode 1
ازل سے زمانے میں ایک رواج ہے چلتا آیا ، پڑھنے والا خود کی شخصیت کو کرداروں میں ہے ڈھونڈتا آیا ، ہر کردار پڑھنے والے کی شخصیت کا عکاس ہوتا ہے ، یہ پڑھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ اپنی زندگی کی کہانی کو کس کردار کی کہانی سے مماثلت شدہ پاتا ہے ، میرا ماننا ہے کہ انسان ہر موڑ پر اپنی زندگی کا ہیرو اور ولن خود ہوتا ہے، جب اس کے کردار سے کسی کو فائدہ ہو تو وہ ہیرو ہے اور یہی فرد کسی کے نقصان کا محتمل ہوجائے تو ولن ، جانشین کے ہیرو اور ولن کو پڑھنے والا خود ڈھونڈے گا ، وہ اپنی شخصیت کی مناسبت کا کردار بھی خود ہی چنے گا اور پھر اس سے اپنے لئے سبق اخذ کرے گا ، جانشین کی کہانی زندگی کی دوڑ میں دوڑنے والے مسافروں کی ہے ، وہ مسافر جنہیں قافلوں کی سنگت بھی ملی، کبھی ہجر کا عذاب بھی ، کبھی وصل کا تحفہ ملا ، کبھی آزمائش کا وبال بھی ، جو رک گیا وہ رکا رہا جو چل پڑا وہ کھڑا رہا زندگی کے امتحان میں ۔