All

Yaqeen e Kamil by Ume e Fiza

یقین کامل ایک دلکش اور گہری سوچ سے بھرپور ناول ہے جو نہ صرف محبت اور جذبات بیان کرتا ہے بلکہ انسان کو اپنی اصل مقصد حیات یعنی رب تعالی کی قربت کی طرف متوجہ کرتا ہے یہ تحریر اس بات کا خلاصہ ہے ہر چیز میں خیر ہے اگر دیکھنے والی انکھ میں ایمان ہو بات صرف یقین کی ہے اگر ہم بھی مکمل یقین یعنی” کامل یقین “سے اللہ سے مانگیں تو رب تعالی وہ بھی عطا کرتا ہے جو بظاہر ناممکن سا لگتا ہے ۔
اس کہانی کا مرکزی کردار ایک لڑکا ہے جو مایوسی کے اندھیروں سے یقین کامل کی روشنی کا سفر طے کرتا ہے۔
اس کہانی کا دوسرا مرکزی کردار ایک لڑکی ہے جو نہ صرف حجاب کرتی ہے بلکہ اسے اپنی پہچان اور وقار سمجھتی ہے وہ لڑکی ملکہ یقین ہے ہرحال میں پر امید رہتی ہے۔
یہ کہانی ہر اس انسان کے لیے ہے جو منزل تک پہنچنا چاہتا ہے لیکن اصل مقصد سے واقف نہیں ہے
یہ کہانی ہے سرمئی کرداروں کی یعنی عام لوگوں کی جو نہ مکمل سیاہ ہے نہ مکمل سفید یہ کہانی تمام پڑھنے والے قارئین کو شروع اخر تک جوڑ کر رکھے گی۔ انشاءاللہ.

Yaqeen e Kamil Episode 1 by Alfiya Inamdar

للہ تعالیٰ پر کامل یقین کس طرح زندگی کو آسان ترین بنا سکتا ہے۔ انسان چاہے کتنے ہی پلانز کیوں نہ بنا لے لیکن جب وہ اپنا توکل اللہ پہ کرتا ہے تو اس کی زندگی م خیر کے سوا اور کچھ باقی نہیں رہتا۔ اللہ کے پلانز ہمیشہ عمدہ ہوتے ہیں۔
جب آپ اپنی زندگی کے کچھ فیصلوں کو اللہ کے اوپر چھوڑ دیتے ہیں جو آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتے تو آپ دیکھتے جاتے ہیں کہ کس طرح آپ کی زندگی میں معجزات ہوتے ہیں اور اللہ اپ کو وہاں وہاں سے نوازتا ہے جہاں سے آپ نے گمان بھی نہیں کیا ہوتا۔

Yaqeen e Kamil Episode 1 to 9 by Saba Jabbar

یقینِ کامل ایک ایسی خوبصورت کہانی ہے جو اللہ پر کامل بھروسے کے موضوع پر مبنی ہے۔ اس بات پر کہ چاہے کچھ بھی ہو
جائے، ہر حال میں اللہ پر یقین رکھنا چاہیے۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کی خودی کی پہچان اور خود میں نکھار اُس وقت شروع ہوتا ہے جب اُس کی ماں کے بھائی
کی بیوی اُس پر بہتان لگاتی ہے۔ اسی واقعے کے باعث اُس کی منگنی بھی ٹوٹ جاتی ہے، اور یہ حادثہ اُسے اندر سے توڑ کر رکھ
دیتا ہے۔ لیکن وہ ٹوٹنے کے بعد اللہ کے اور قریب ہو جاتی ہے، اپنے زخموں کو اللہ کی رضا اور ذکر سے بھرنے لگتی ہے، اور
آہستہ آہستہ شفا پاتی ہے۔
یہی کہانی ایک ایسے شخص کی بھی ہے جو اپنی ماں کی پراسرار موت کی حقیقت جاننا چاہتا ہے۔ وہ اپنی منگنی سے بھی خوش
نہیں ہوتا، لیکن تقدیر کے اور ہی فیصلے اُس کے لیے منتظر ہوتے ہیں۔ تقدیر اُن دونوں کے راستے آپس میں ملا دیتی ہے۔ اور جب
وہ شخص اُس لڑکی سے ملتا ہے تو اُس کی حیا، معصومیت اور مضبوط شخصیت اور اللہ پر پختہ یقین دیکھ کر اُس کے دل میں نرم
جذبات اُبھرنے لگتے ہیں۔ اور تقدیر انہیں ایک خوبصورت رشتہ میں بانھ دیتی ہے جسے ہم نکاح کہتے ہیں۔ اور یوں دونوں کی
زندگیوں کا سفر بدلنے اور خوبصورت ہونے لگتا ہے۔

Yaqeen e Kamil Episode 2 & 3 by Alfiya Inamdar

للہ تعالیٰ پر کامل یقین کس طرح زندگی کو آسان ترین بنا سکتا ہے۔ انسان چاہے کتنے ہی پلانز کیوں نہ بنا لے لیکن جب وہ اپنا توکل اللہ پہ کرتا ہے تو اس کی زندگی م خیر کے سوا اور کچھ باقی نہیں رہتا۔ اللہ کے پلانز ہمیشہ عمدہ ہوتے ہیں۔
جب آپ اپنی زندگی کے کچھ فیصلوں کو اللہ کے اوپر چھوڑ دیتے ہیں جو آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتے تو آپ دیکھتے جاتے ہیں کہ کس طرح آپ کی زندگی میں معجزات ہوتے ہیں اور اللہ اپ کو وہاں وہاں سے نوازتا ہے جہاں سے آپ نے گمان بھی نہیں کیا ہوتا۔

Yaqeen e Kamil Episode 4 by Alfiya Inamdar

Yaqeen Ka Safar

کچھ ایسے کردار جو ہی سکھائیں گے کہ جن کو اپنے چھوڑ دیتے ہیں غیر انھیں تھام لیتے ہیں
کہانی ایسے کردار کی جسے اپنوں سے دھوکہ اور غیروں سے محبت ملی
کہانی ایسے کردار کی جو یہ سکھاتے ہیں کہ محبت اور خوشیاں ، خوبصورتی اور رنگت کی محتاج نہیں

Yaqeen Ka Safar Episode 1

کچھ ایسے کردار جو ہی سکھائیں گے کہ جن کو اپنے چھوڑ دیتے ہیں غیر انھیں تھام لیتے ہیں
کہانی ایسے کردار کی جسے اپنوں سے دھوکہ اور غیروں سے محبت ملی
کہانی ایسے کردار کی جو یہ سکھاتے ہیں کہ محبت اور خوشیاں ، خوبصورتی اور رنگت کی محتاج نہیں

Yaqeen Ka Safar Episode 10

کچھ ایسے کردار جو ہی سکھائیں گے کہ جن کو اپنے چھوڑ دیتے ہیں غیر انھیں تھام لیتے ہیں
کہانی ایسے کردار کی جسے اپنوں سے دھوکہ اور غیروں سے محبت ملی
کہانی ایسے کردار کی جو یہ سکھاتے ہیں کہ محبت اور خوشیاں ، خوبصورتی اور رنگت کی محتاج نہیں
1 480 481 482 503