بلندیوں پر چڑھنے کا شوق کسے نہیں ہوتا اور وہاں سے دنیا دیکھنے کی تمنا، تو کہیں نہ کہیں سب کے دل میں ہوتی ہے۔ بس ایسے ہی، یہ کچی عمر کے بچے اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے پہاڑوں پر چڑھ دوڑے لیکن انہیں کیا معلوم تھا کہ وہ زندگی کا ایک نیا ورق پلٹ رہے ہیں۔
یہ کہانی ایک خاندان کی ہے جہاں سب کے دکھ سکھ سانجھے ہیں. محبتوں کی دنیا آباد ہے لیکن وہیں کچھ رنجشیں بھی ہیں. یہ کہانی سنجیدہ، شوخ، شرارتی اور مغرور جیسے کئی کردار سے بھری ہے. سب کا انداز ایک دوسرے سے مختلف ہے. محبتوں کے نئے ترانے اور خوشیوں کے نئے گیت پر اس کا اختتام ہے لیکن درمیان میں کئی کٹھن موڑ بھی ہیں
یہ کہانی دو کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔۔۔ علیزے شاہ ناولز کی دیوانی چلبی سی شراررتی سی لڑکی وہی دوسری طرف
اڑیل مزاج غصہ والا میر ہادی شاہ علیزے کو ڈانٹتے رہنے والا۔۔۔ علیزے کا میر سے نفرت کرنا۔۔۔ میر کو جیلس کرنے کے
لیے کالج بائیں سے دوستی کرنا اس لڑکے کا علیزے کو تنگ کرنا میر کا اس لڑکے کا قتل کرنا۔۔۔علیزے سے شادی کرنا اور
شادی کے بعد علیزے کو میر ہادی شاہ کی حقیقت سے واقف ہونا۔۔۔ علیزے کا پڑھائ سے بھاگنا میر کا علیزے کو زبردستی
پڑھانا۔۔۔ علیزے میر کو تنگ کرنا اور میر علیزے کو ڈاٹنا۔۔علیزے کو گولی لگنا اور میر اپنی علیزے کے لیے دعا میں التجا
کرنا اسکی سلامتی کی اسکی زندگی کی گڑگڑا کر بھیگ مانگنا ۔۔۔ یہ کہانی گھومتی ہے ماہی اور زوہیب کے گرد ماہی کا
اپنے والدین کی پسند سے شادی کرنا اور زوہیب کا ماہی کا شھزادیو کی طرح خیال رکھنا۔۔۔ یہ کہانی گھومتی ہے ماہی اور
علیزے کی دوستی کے گرد ماہی۔۔۔ علیزے ماہی کو تنگ کرنا۔۔ ماہی کا علیزے کی ہر شرارت میں ساتھ دینا۔۔۔ماہی کا علیزے
کو اپنے چھوٹی بہنون کی طرح ٹریٹ کرنا۔۔۔ علیزے کا ماہی کو ہر بات کا شئیر کرنا۔۔۔ علیزے کو گولی لگنا اور ماہی کا
ہچکیو ں سے رو کر اپنی بہن جیسی کزن کی زندگی کی دعا مانگنا۔۔۔۔