All

Her Aks Kamil Bashma

یہ کہانی ہے ایک محبتوں سے جڑے خاندان کی۔ یہ کہانی ہے ایک شوخ و شرارتی لڑکے کی جو یوٹیوب کی دنیا پر راج کرتا ہے۔ یہ کہانی ہے ایک چنچل لڑکی کی جو ناولوں کے جہان میں خوش رہتی ہے۔ یہ کہانی ان دو نفوس کی ہے جن کی زندگی کی ہر تصویر ایک دوسرے سے مکمل ہے۔

Khawab Nagar k Rishte

یہ کہانی ہے ذولقرنین اور حوریہ کی، حوریہ جہاں ایک خوش مزاج ، زندگی سے بھرپور لڑکی ہے تو دوسری جانب ذولقرنین ایک بددماغ تنہائیوں میں گھرا ، ماضی میں الجھا ہوا ایک لڑکا، جو مسکرانا بھول گیا تھا، اس کہانی میں ایک اور کہانی ہے جہاں یہ دونوں ماضی میں دوسرے کردار بن کر اپس میں ٹکراتے ہیں، مصر کی ریتیلی وادیوں میں وہ دونوں کن کن آزمائشوں سے گزر کر اس سفر کو مکمل کریں گے یہ جاننے کے لیے آپکو اس کہانی کو مکمل پڑھنا ہوگا،۔

Hum Q Chale Us Raah Per Episode 2

یہ ایک فرضی کہانی ہے اور میں چاہتی ہوں کہ اسے فرضی کہانی کی طرح ہی پڑھا جائے۔۔اس میں بہت سے سینز ایسے ہوں گے جو کہ آپ کو تب تک فضول لگیں گے جب تک کہ آپ ان کو سمجھ نہ لیں۔۔اس ناول میں موجود ہر ٹاپک کو لکھنے کے پیچھے کوئی مقصد ہے اور جو وہ سمجھ جائے وہی عقل مند ہے۔۔علاوہ ازیں جب تک کہانی مکمل نہ ہو جائے اس کے بارے میں کوئی رائے اختیار نہ کریں کیونکہ آخر میں آپ کو پچھتاوا ہو سکتا ہے۔۔یہ کہانی راستوں کو پہچاننے کی ہے۔۔ان راستوں کو پہچاننے کی کہانی جہاں ہمیں جانا تھا مگر ہم بھٹک گئے تھے۔۔
1 457 458 459 503