All

Fasanah e Sarab

کچھ محبتیں سراب کے دھاگوں میں الجھی ہوئی ہوتی ہیں اتنی الجھی ہوئیں کہ آپ کا قدم ان میں الجھ کر ڈگمگا جاتا ہے مگر زندگی میں آئے چند مخلص لوگ آپ کے پیروں سے وہ دھاگے سلجھا کر آپ کو سراب کے فسانوں سے نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں اور آپ کو باور کرواتے ہیں کہ ہر سراب کا اختتام بھیانک نہیں ہوتا ، ہر فسانے کی منزل ناکام نہیں ہوتی۔

Bheegi Bheegi Si Hain Yadain Episode 1 to 11

کراچی،
سپنوں کا شہر
روشنیوں کا شہر
محبت کا شہر
اسی شہر کی گلیوں میں بس رہی ہے ایک ایسی محبت کی کہانی جو اپنا وجود ڈھونڈ رہی ہے۔ ایک ایسی محبت جو یادوں میں بستی ہے۔
لیکن
کیا اس شور اور رش والے شہر میں یہ یادوں کی محبت دھونڈ پائے گی اپنی منزل یا کھو جائے گی اس بھیڑ میں۔۔۔۔

Niraj Part 1

داستان ہے لاقانونیت کی
داستان ہے فوضیت کی
داستان ہے محبت و نفرت کی!نراج ایک ایسی داستان جو صرف دو لوگوں پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس میں بہت سے لوگوں کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ایک معاشرے میں کبھی بھی امن وسکون پیدا نہیں ہوسکتا جب تک کے وہاں لاقانیوت عام ہو۔ ایک ایسی کہانی جو ہمارے معاشرے کی تباہ کاریوں کے کچھ پہلو نمایا کرے گی۔

Sukoon e Qalb Ho Tum

یہ کہانی ہے مفرہ اور جازم کی دو کزنوں کی جن میں بھائی بہن والی عقیدت تھی۔اس کہانی میں رشتوں کی بقاء کی خاطر کیسے وہ اپنی ہی چھوٹی عمر کے لڑکے سے نکاح سے رضامند ہوئی۔یہ ناول دوستی کے دوغلے پن کو کھول کر سامنے لائے گا۔

Murda Khana Episode 6

جوانی کی زندگی پر اثر انداز ہوتے بچپن کے واقعات کی عکاسی کرتا ایک ایسا ناول جو آپ کے رونگھٹے کھڑے کردے گا۔جس کے ہر موڑ پر تجسس آپ کے وجود میں اپنے پنجے گاڑے گا۔ایک ایسا ناول جس کے ہر کردار کی کہانی آپ کو خوف میں مبتلا کردے گی۔یہ کہانی محبت یاں بدلے کی نہیں،یہ کہانی ہے اپنے اندر موجود خوف کا سامنا کرنے کی جس کا ہر کردار اپنے اندر ایک درندے کو چھپائے بیٹھا ہے

Adhori Muhabbat

یہ کہانی حقیقی کرداروں پر مبنی ہے اس میں موجود تمام کردار اس حقیقی دنیا میں موجود ہیں۔ میں اس کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتی آپ لوگ خود اسے پڑھیں اور پھر کوئی اندازہ لگائیں۔

Khuwahishat Ki Dewaar

ایک لڑکی کے نام جس نے اپنی خواہشات کو اپنی پہلی ترجیح بنایا اور اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کو غلط استعمال کیا اس لڑکی کے نام جس نے خود سے جنگ کی ضمیر کی جنگ اور خود کو معاف کیا ہر غلطی ہر گناہ کے لیے.

Hadd

یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو اپنی حدود سے واقف ہے۔اور یہ کہانی ہے اہک لڑکے کی جو اپنی محبت کی حدود کا احترام کرتا ہے ۔ یہ کہانی ہے اس محبت کی جس کو انسان اپنے مذہب کے لہۓ چھوڑ دیتا ہے۔
1 418 419 420 503