Showing 3142–3150 of 4588 results
کہانی میں Love Triangle ہے، جہاں کبھی قریب رہنے والے لوگ حالات اور فیصلوں کی وجہ سے ایک دوسرے کے دشمن (lovers to enemies) بن جاتے ہیں۔
یہ کہانی دکھاتی ہے کہ طاقت جب دل پر غالب آتی ہے تو محبت قید ہو جاتی ہے، اور کبھی وہی محبت انسان کو سب سے خطرناک بنا دیتی ہے۔