یہ کہانی ہے ایک قتل کی قتل جس کو سالوں ایک حادثاتی موت سمجھا گیا، یہ کہانی ہے انتقام کی، یہ کہانی ہے اپنے پیاروں سے جدائی کی، کہانی بہن بھائیوں کے پیار کی، ،کہانی سفید اور بھورے رنگ کی، کہانی ہیلنگ کی

شینکیاری کے پہاڑوں، پرانی حویلیوں اور نسلوں پر پھیلی دشمنیوں کے بیچ یہ کہانی دو خاندانوں شاہنواز خان اور سلیمان خان — کے درمیان چھپے رازوں، وراثتی جھگڑوں، حسد اور ان کہے رشتوں کے گرد گھومتی ہے۔