کیا ہم سچ میں جانتے ہیں کہ نماز ہمارے دل کو کیسے سکون دیتی ہے؟ افسانہ نماز راہِ راست ایک بہن کی محبت اور نصیحت پر مبنی کہانی ہے جو زندگی بدل دیتی ہے ماز، جو انسان کو رب سے جوڑتی ہے۔”
یہ کہانی ہے ناقص تمناؤں کی۔ یہ کہانی ہے خدا کو پانے کی اور دنیاوی چیزوں کو چھوڑنے کی۔
اس کہانی میں آپ کو پتا چلے گا ایسے لوگوں کے بارے میں جو دنیا کو پانے کے لئے اپنی آخرت قربان کر دیتے ہیں۔ اور ان لوگوں کے بارے میں جو اپنی آخرت سنوارنے کے لئے اس دنیا کی خواہش چھوڑ دیتے ہیں۔
یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو بہٹک گئے ہیں اور صراط مستقیم چاہتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو اپنے ماضی سے نکالنا چاہتے ہیں۔
1857 کے دہلی میں رہنے والوں کی داستان۔ ایک شہزادی کی اپنے محبوب سے، ایک سپاہی کی اپنی سر زمین سے، ایک قوم کی اپنی مٹی سے محبت اور دغا کی کہانی۔
شہزادی دُرِ شہوار اور فخرالدین مروان شاہ کے ہجر اور پھر ملن کی داستان۔