All

Muhabbat Ki Tijjori by Alishba Noor

محبت کسی کی بھی باتوں کی وجہ سے یا غلط بیانی کی وجہ سے ختم نہیں ہوتی۔ محبت تو یقین کا نام اور یقین کسی دوسرے کی چند باتوں کی وجہ سے ٹوٹتا نہیں۔ بےشک انسان بہکاوے میں آسکتا ہے۔ لیکن انسان وہی ہوتا ہے جو صرف دوسروں کی بات سنے، اُس پر فوراً سے عمل کرنے والا انسان نہیں ہوتا۔ اگر انسان دوسروں کی بات سن کر عمل کر لے تو اُس کو تباہ ہونے سے کوئی بچا نہیں سکتا ہے۔

Muhabbat Moatbar Thehri by Rashida Riffat

Muhabbat Moatbar Thehri is a Cousin Marriage Based, Family Drama Based Novel by Rashida Riffat Published in Khawateen Digest December 2025.
ناول: محبت معتبر ٹھہری از راشدہ رفعت
خواتین ڈائجسٹ دسمبر ۲۰۲۵
تبصرہ نگار: اقراء عنایت
یہ کہانی بہت اچھی تھی اور ایک بار پڑھنے کے لیے بہترین ہے۔ مصنفہ کا لکھنے کا انداز بے حد خوبصورت ہے، جس کی وجہ سے کہانی پڑھتے ہوئے خوب لطف آیا۔ دونوں مرکزی کرداروں کے درمیان کیمسٹری بھی مجھے خاصی پسند آئی۔
کیا آپ نے یہ کہانی پڑھی ہے؟

Muhabbat Rizq Ki Soorat

یہ داستان ہے کسی کے خاک ہونے کی ۔ یہ داستان ہے اعتبار کرنے والوں کی ۔ یہ داستان ہے نفرت اور محبت کی۔ یہ ہے داستان زندگی سے لڑتے لڑتے برف بن جانے والوں کی آزمائش سے گزرنے والوں کی۔ یہ داستان ہے ان لوگوں کی جنہیں محبت رزق کی صورت حاصل ہوئی ۔۔۔۔۔✨
1 304 305 306 504