All

Wafa Ke Rang by Fariha Rafey

یہ کہانی رشتوں میں چھپے مفاد کی کہانی ہے،
دو محبت کرنے والوں کی کہانی جنہوں نے اپنے رشتے کو پاک رکھا ، نا کہ کوئی غلط قدم اٹھایا.
اور سب سے بڑھ کر یہ کیانی ایسے مردوں کی ہے، جو عورت کی زات کو کچھ نہیں سمجھتے، اور اپنے اپ کو ان پر حاکم سمجھتے ہیں

Izzat Ke Sodagar by Eman Babar

یہ تحریر اُن لڑکیوں کے لیے ہے جو محبت کی تلاش میں مختلف مردوں سے ملتی ہیں، جو اپنی قدر صرف اس دنیا کی وقتی محبت کی خاطر کھو بیٹھتی ہیں۔ آج کے دور میں خالص اور سچی محبت کا ملنا یا اس کی طلب کرنا شاید کسی بیوقوفی سے کم نہیں۔ اگر آپ کو ایسی محبت مل گئی ہے، تو یہ آپ کی خوش قسمتی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ سو میں سے نوّے فیصد لوگ محبت نہیں، صرف اپنی خواہشات پوری کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا نے محبت کو ایک جسمانی خواہش تک محدود کر دیا ہے، اور اس کے اصل مفہوم کو مٹا کر رکھ دیا ہے۔ ایسے میں زِمل جیسی لڑکیاں خالص محبت کی تلاش میں ان درندوں کا شکار بن جاتی ہیں، اور ساری زندگی پچھتاوے میں گزار دیتی ہیں۔

Shikaar by Dreamy Girl

“شکار” ایک سنسنی خیز، دل دہلا دینے والا کرائم تھرلر ہے جس میں قانون، انصاف، ماضی کے زخم اور ایک قاتل کا جنون ایک دوسرے سے ٹکرا جاتے ہیں۔ کہانی میں شامل ہیں ایک دلیر پولیس افسر، ایک ذہین پراسیکیوٹر اور ایک نڈر مگر جذباتی رپورٹر — جن کی زندگیاں ایک خونی سلسلے سے بندھ جاتی ہیں۔ ہر لاش کے ساتھ ایک راز، ہر قتل کے پیچھے ایک کہانی — اور ہر کردار… خود ایک شکار۔

Maqsad e Hayat by Eman Babar

یہ ناول ایک لڑکی مسکان کی زندگی کے بارے میں ہے جس نے گناہوں کی وجہ سے اپنے بہت سے پیارے رشتے کھو دیے اور اپنی زندگی کے مقصد کو بھول گئی ۔
لیکن اس مقصد کو واپس پانے میں اس کے دوستوں نے اس کی بہت مدد کی۔ یہ کہانی محبت دوستی روحانیت پر مشتمل ہے۔
1 262 263 264 508