All

Muhabbat Ki Tijjori by Alishba Noor

محبت کسی کی بھی باتوں کی وجہ سے یا غلط بیانی کی وجہ سے ختم نہیں ہوتی۔ محبت تو یقین کا نام اور یقین کسی دوسرے کی چند باتوں کی وجہ سے ٹوٹتا نہیں۔ بےشک انسان بہکاوے میں آسکتا ہے۔ لیکن انسان وہی ہوتا ہے جو صرف دوسروں کی بات سنے، اُس پر فوراً سے عمل کرنے والا انسان نہیں ہوتا۔ اگر انسان دوسروں کی بات سن کر عمل کر لے تو اُس کو تباہ ہونے سے کوئی بچا نہیں سکتا ہے۔

Chandni Ke Saye by Iqra Pervaiz

یہ کہانی ہے معاشرے میں پھیلی معاشی مسائل کی کہ وہ لوگوں کو کبھی ان کے طریقوں سے جینے نہیں دیتے ۔ کہانی ہے اس لڑکی کی جو اپنی عزت نفس کے لیے کھڑی ہوئی تھی اس نے اپنا آپ ویسے قبول کیا تھا جیسی وہ تھی ۔
“خوبصورتی صرف ظاہری نہیں ہوتی بلکہ اندرونی ہوتی ہے اور محبت کی روشنی ہر اندھیرے کو ختم کر سکتی ہے۔”

Mezan e Adal by Ayesha Amir

ہیرو: گل فام – ایک ذہین، بہادر اور اصول پسند وکیل، جو انصاف کی بحالی کے لیے سسٹم کے خلاف لڑتا ہے۔
ہیروئن: لائبہ – ایک نڈر صحافی، جو سچ کی تلاش میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر طاقتور لوگوں کے جرائم بے نقاب کرتی ہے

Mehrban Episode 13

یہ کہانی ہے ایک ایسی  لڑکی کی جو ماں باپ کی لاپرواہی اور اپنے تکلیف دہ ماضی کے باوجود اپ نے اپ کو کمزور نہی پڑنے دیا کہانی ہے ایک ایسے ایک لڑکے کی جو اپنے ماں باپ کی دردناک موت دیکھنے کے باوجود اپنی بہن کو پالا یہ کہانی ہے دوستی کی بے غرض محبت کی قربانی کی .
1 170 171 172 503