All

Junoon e Meer Haadi Shah by Laiba Irshad

یہ سیزن ٹو ہے جان شاہ کا جس کو اپنے سب کی بہت زیادہ سپورٹ اور اصرار پر لکھا گیا ہے۔۔۔۔
یہ کہانی ایک فیملی کے گرد گھومتی ہے جو بہت سی مشکلیں انے کے بعد اپنا اللہ پر یقین پختہ رکھتے ہیں زرا سی پریشانی
میں خوشی میں اپنے اللہ کو یاد رکھتے ہیں اور پھر اللہ انکے مسلے سیدھے کرتا جاتا ہے۔۔۔
یہ کہانی ہے چھوٹے چھوٹے دو کیوں بچو کی جو کبھی لڑ رہے ہوتے ہیں تو کبھی کھیل اور کبھی کبھی اپنا فیوچر پلین
کریش رہے ہوتے ہیں۔۔۔
یہ کہانی ہے علیزے شاہ اور میر ہادی شاہ کی محبت کی میر جس نے اپنی علیزے کو خوش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی
اسکو ہرٹ کرنے بعد اس سے معافی مانگی ایک پروبلم میں کی گئ دوسری شادی کے بعد بھی اس نے اپنی علیزے کا خیال
رکھا اور اس دوسری عورت کے جرم سب کے سامنے لایا۔۔۔۔
یہ کہانی ہے زوہیب اور ماہی کی محبت کیوں اور نوک جھوک والا کپل جو کہ اسی فیملی کا حصہ ہے ایک دوسرے سے
انتہا کی محبت کرنے والے اور دوسروں کو محبت اور اچھی باتیں سیکھانے والے۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی ہیرا افریدی کی جس نے ایک خوشحال گھر کو ٹوڑنے کوشش کی اپنی انا اور ضد میں اکر
کتنے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی کوشش کی لیکن پھر اللہ نے اسے سبق دیکھایا اس نے اللہ کے بندے کو ہرٹ کیا
تھا اور پھر اللہ نے وہ کیا جو اللہ کے بندے کو رلانے والے کے ساتھ ہوتا ہے۔۔۔

Sirat el Mustaqeem Episode 1 by Laiba Ayub

صراط المستقیم ایک باہمت بزنس وومن اور ایک مشہور کرکٹر کی کہانی ہے، جن کی زندگیاں الگ راستوں پر چل رہی ہوتی ہیں، مگر سچائی کی تلاش انہیں ایک مقام پر لے آتی ہے۔ یہ صرف کامیابی یا محبت کی نہیں، بلکہ ایمان، خودی اور راستبازی کی جدوجہد کی داستان ہے۔

Dua e Fajar Episode 2 by Sawaira Shakeel

یہ کہانی ہے ملاحہ عالم کی ، پرعزم ، خود اعتماد ، مستقل مزاج اور مضبوط کردار کی حامل ایک ایسی  لڑکی کی جو بچپن سے زندگی کی سختیوں کو ثابت قدمی اور بہادری کے ساتھ برداشت کرتی آرہی ہے۔۔۔ یہ کہانی ہے عشارب ملک کی۔۔۔  جزباتی اور انا کے پیکر ایک ایسے نوجوان کی ۔۔۔ جس کی زندگی اسے ایک لڑکی کے آنے سے اپنا ایک نیا رخ  متعارف کرواتی ہے ۔۔۔ یہ کہانی ہر رمضان المبارک کے مہینے سے دو لوگوں کی زندگیوں کے بدلنے کی ۔۔۔ وہ دو لوگ جو اپنی اپنی انا کا تاج اپنے سروں پر سجاۓ پھرتے ہیں اور پھر رب کے کن سے ٹوٹتے ہیں گرتے ہیں مگر اس خوبصورتی سے قسمت ان دونوں پر رشک کرتی ہے۔
انا کے زوال سے لے کر محبت کے خوبصورت رنگوں سے آشنائی کی ۔۔۔۔۔۔ ایک خوبصورت داستان
1 100 101 102 115
Open chat
Hello 👋
How can we help you?