The Will of Prophet Muhammad PBUH
It is a story of some friends, disappointed with the government, who want to do something about the atrocities in Palestine, and then, in their own way, launch a boycott campaign against Israeli products.
Shab e Hijraa
یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو محبت کرنے سے ڈرتی تھی۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جو اپنی محبت کو بچانا چاہتا تھا۔
Baran Dar Beyaban
ہر اس شخص کے نام جس کی انگلیاں امید کے دھاگے سے چھلنی ہیں مگر اس کے دل کو معجزے کے یقین نے جکڑ رکھا ہے
Udhar Mana Hai
ملک ذوالفقار کہانی ہے اس انسان کی جو بظاہر طور پر دولت اور شان و شوکت سے بھرپور تھا مگر دل کی دنیا میں نہایت غریب تھا ۔ملک ذوالفقار کہانی ہے ایسے شخص کی جس کو زندگی نے ایک نیا موقع دیا اور اس پر رحمتوں کا ایک در کھولا گیا مگر اس نے سنگ دلی سے وہ در بند کر دیا اور اپنے لیے اندھیرے کا انتخاب کیا
Kuch Yaaden Bhooli Basri Sin
یہ کہانی ہے ایک معصوم بچی کی جس نے ہجرت کے دوران اپنا سب کچھ کھو دیا اس وطن کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا
Khoye Hoye Khawab
یہ کہانی اپنے جذبہ کو ترک کرنے کے نتائج اور اسے دوبارہ زندہ کرنے کی خواہش کو بیان کرتی ہے
Assala too Khair um Minan Naoum
یہ کوئی کہانی نہیں بلکہ ایک کاوش ہے ان سب کے لیے جو اللہ کو مناننے کے لیے صبح فجر میں اٹھنا چاہتے ہیں۔
First Sight
ایک لڑکی جو گھر کے مسئلوں سے تنگ آکر سکون حاصل کرنے کے لیے لائیبریری جانا شروع کرتی ہے مگر اسے کیا معلوم تھا وہان بھی اسے بیچنی ملے گی مگر وہ خود کو heal کرنا جانتی ہے وہ اپنی حدود اچھے سے جانتی ہے اِسی لیے آخر میں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتی ہے اور ہر چیز بھولنے کا فیصلہ کرتی ہے،
Sardion ki Pehli Dastak
یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جس کے ماں باپ کا انتقال ہو جاتا ہے اور وہ اپنے دادا کے ساتھ رہتی ہے ،دادا کا اپنی بیٹی کے لیے پیار ہے
Siyah Nagri
سیاہ نگری کہانی ہے ایسے کردار کی جو پراسرار ہے۔ کائنات کے چھپے رازوں کو تلاش کرنے کی۔ ایسے میں کیا ہوگا اس کا مقدر؟
کامیاب ہوگا یا پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
یہ تو وقت بتائے گا۔
Andheri Raho ky Musafir
ایک سسپنس اور خوف ناک سی مختصر کہانی جس میں دو مسافروں کا زکر کیا گیا ہے جو ساتھ سوار ہیں جس میں سے پہلا شخص اپنی ناامیدی کے بنا پر خودکشی جیسا غلط راستہ اختیار کرنے کا سوچتا ہے لیکن دوسرا شخص اسے سمجھاتا ہے کہ یہ صرف نادانی ہے اور اس خودکشی کی کوئی راہ نہیں ہوتی اگر کچھ ہوتا ہے تو صرف کاش اور ندامت۔
تم یہ سب کیسے جانتے ہو ؟ سامنے بیٹھا شخص اس سے کہتا ہے کہ وہ یہ قدم اٹھا چکا ہے اور مر چکا ہے جس کا ہاتھ خالی اور منزل لاپتا ہے