ایک لڑکا جو اپنے وطن سے محبت کرتا ہے اور ایک متحرک دل کا مالک ہوتا ہے۔ اپنے گاؤں کی حفاظت پہ گہری نظر رکھتا ہے اور پھر وہ گاؤں کو تو بچا لیتا ہے لیکن خود کو قربان کر دیتا ہے۔
یہ کہانیاں میری زندگی کے اُس حصے سے ہیں جب میں راستے کی تلاش میں تھی۔ دل کی گہرائی سے لکھے گئے یہ لفظ میرے دل میں موجود ان احساس کی ترجمانی کرتے ہیں جو میں زبان سے کہہ نہیں پاتی۔
مائی ڈئیر شیطان ایک لڑکی اور شیطان کے درمیان نہایت دلچسپ اور منفرد مکالمات سے بھرپور کہانی ہے جس سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔یہ کہانی کچھ طنزو مزاح کا رنگ بھی لیے ہوئے ہے جو آپ کو بور نہیں ہونے دے گی