Afsana

My Dear Shaitan by Huda

 مائی ڈئیر شیطان ایک لڑکی اور شیطان کے درمیان نہایت دلچسپ اور منفرد مکالمات سے بھرپور کہانی ہے جس سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔یہ کہانی کچھ طنزو مزاح کا رنگ بھی لیے ہوئے ہے جو آپ کو بور نہیں ہونے دے گی

Khaaki Wardi by Misbah Muhammad Khursheed

افسانہ خاکی وردی ایک ننھے سپاہی عالیار کے خوابوں اور کپتان آیان کی قربانی کی کہانی ہے۔ یہ کہانی جنگ، جذبے، ماں کی دعا اور امن کی آرزو کے گرد گھومتی ہے۔ یہ صرف خاکی وردی کی نہیں… بلکہ اُس خواب کی بات ہے جو امن کے لشکر کا کپتان بننا چاہتا ہ

Zakhm by Rania Emaan

زندگی زخم کی روش ہے
اور زخم کے لیے مرہم ڈھونڈنا پڑتا ہے۔
زندگی کٹھن فلسفہ ہے۔
آج کے معاشرے میں عورت کو اس کے حقوق دیے جاتے ہیں مگر پھر بھی نہیں دیے جاتے ۔
میں نے اپنی تحریر میں اسی معاشرتی مسئلہ پر بات کی ہے۔ کہ کیسے مہک اپنے خواب کو پورا کرتی ہے اور اسے پورا کرنے کے لیے وہ کن مشکلات سے گزرتی ہے۔

Judai Ka Zehar by Jannat Ali

یہ افسانہ دو دوستوں مِرحا اور نمرہ کی کہانی ہے جن کی دوستی سب کے لیے مثال تھی، مگر ایک لمحے کی انا نے برسوں کے رشتے کو اجنبی بنا دیا۔ معمولی جملے خنجر بن گئے اور خاموشی کی دیوار کھڑی ہو گئی۔ جدائی کا زہر ان کی روح میں اتر گیا، اور ضد نے دلوں کو قریب آنے نہ دیا۔ مِرحا کے دل میں نمرہ کی یاد ایک زخم کی طرح ہمیشہ زندہ رہی۔ انہی دنوں حارث کی آمد نے اس کے دل کو نرمی اور سکون دیا۔ وہ محبت جس نے مِرحا کو انا کے اندھیرے سے باہر نکالا، مگر پرانی دوستی کی ادھوری یاد ہمیشہ دل میں ایک سوال چھوڑ گئی کہ:
کیا کچھ رشتے کبھی مکمل طور پر جڑ نہیں پاتے؟
1 22 23 24 26