Author

Sidra Javed

Author's books

Aik Dilkash Fareb Episode 1 to 12 by Sidra Javed

تم جانتے ہو… یہ دنیا کیا ہے؟
یہ وہ حسین خواب ہے جو جاگنے پر ٹوٹ جاتا ہے۔
یہ وہ روشنی ہے جو دور سے دلکش دکھتی ہے، لیکن قریب جا کر اندھیروں کا پردہ کھول دیتی ہے۔
یہ… ایک دلکش فریب ہے۔
یہ کہانی ان کرداروں کی ہے جو اس فریب میں الجھ کر اپنی راہیں تلاش کرتے ہیں۔
ایک کردار جو حرام رشتوں کی تاریکی میں اپنی حقیقت بھول بیٹھتا ہے…
دوسرا جو غربت کے طوفان میں اپنے خواب بہا دیتا ہے…
تیسرا جو بچپن کے زخموں کے ساتھ جوان ہوتا ہے اور ہر دن اپنے اندر کی چیخ کو چھپاتا ہے…
اور وہ کردار جو فلسطین کی خون میں نہائی مٹی پر کھڑا ہے، دنیا کی بے حسی دیکھتا ہے اور سوچتا ہے—کیا انسانیت بھی فریب ہے؟
لیکن انہی اندھیروں کے بیچ ایک سچ چھپا ہے۔
وہ سچ جو دل کو سکون دیتا ہے۔
وہ سچ جو بار بار یاد دلاتا ہے کہ اصل حقیقت دنیا نہیں… بلکہ وہ ہے جو دنیا کے بعد ہے۔
“ایک دلکش فریب”… تمہیں یہ سوچنے پر مجبور کرے گا کہ تم جسے حقیقت سمجھتے ہو، شاید وہ صرف ایک فریب ہے۔

Aik Dilkash Fareb Episode 13 by Sidra Javed

Aik Dilkash Fareb Episode 14 by Sidra Javed

Elina by Sidra Javed

ایلینا ایک دلچسپ اور سبق آموز کہانی ہے جس میں مرکزی کردار عربی زبان کے جنون میں مبتلا ہے۔ وہ سمجھتی ہے کہ صرف عربی زبان ہی سب سے برتر ہے، مگر پھر ایک خواب میں سورۃ الروم کی یہ آیت دیکھتی ہے:
﴿وَمِنْ آيَاتِهِ خَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافُ أَلْسِنَتِكُمْ وَأَلْوَانِكُمْ ۚ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِّلْعَالِمِينَ﴾ (الروم: 22)
اس خواب کے بعد ایلینا کو حقیقت کا شعور ہوتا ہے کہ ہر زبان اور ہر رنگ اللہ کی نشانی ہے۔ افسانہ مزاحیہ انداز میں یہ سبق دیتا ہے کہ کسی کی زبان یا رنگ کا مذاق اُڑانا دراصل اللہ کی تخلیق کا مذاق اُڑانا ہے۔