Nosheen Ahmed Siddique

Author's books

Qalb al Hubb

 یہ ناول رائٹر (نوشین بنتِ صدیق) کی زندگی کا پہلا ناول ہے جس میں انہوں نے زندگی اور محبت کے پہلوؤں کو بہت ہی خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔
 یہ حقیقت پر مبنی ایک بہترین کہانی ہے جس میں آپ کو حقیقی زندگی سے متعلق کافی رنگوں سے وابستگی ہوگی۔
اس کہانی میں اسلام سے متعلق بھی زکر کیا گیا ہے یہ کہانی محبتوں کے گرد گھومتی کیٔ کرداروں کی کہانی ہے ایک بہادر اور مضبوط کردار کی لڑکی کی کہانی، ڈگمگاتے قدموں کے استوار ہونے کی کہانی، ہماری کہانی، آپ کا تعارف بہت سے کرداروں  سے ہوگا باقی اس ناول کے متعلق زیادہ کہنا قبل از وقت غلط ہوگا امید ہے کے یہ ناول: قلب الحب آپ سب لوگوں کو پسند آئے گا۔
Open chat
Hello 👋
How can we help you?