اس کہانی کا اڑان نام اس لیے ہے کیونکہ انسان اڑانے کی چاہ میں اکژ خدا کو بھول جاتے ہیں اور ہم غلط راستے پہ چل نکلتے ہیں۔۔ہم اڑان کی چاہ میں اس بنانے والے کو بھول کر دنیا کی شہرت میں مگن ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔وہ خدا ہمیں بہت چھوٹ دیتا ہے لیکن ہم اسکی نہیں مانتے اور آخر میں وہ رسی کھینچ دیتا ہے اور ہم اس میں پھس جاتے ہیں۔۔