یہ” کہانی” ہے، ایک لڑکی “ایت” کی۔جو سوات کے ایک علاقے سے تعلق رکھتی ہے۔ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو اپنے ہی غموں میں گری پڑی ہے۔کچھ غم خاندان والوں سے،تو کچھ غم اپنی ہی محبت سے۔مگر ایک دن اسے اس غم بری محبت سے نجات مل ہی جاتی ہے۔اس کی زندگی میں شہزادہ نہیں بلکہ شہزادے سے بھی بڑھ کر انسان اللہ شامل کر دیتا ہے۔جو اسے دنیا کی ہر خوشی دینے کو تیار ہوتا ہے۔