Sitam Zareefi by Aseefa Writes
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جسکو پیدا ہوتے ہی اسکے والدین سے الگ کردیا گیا تھا اور ایک بےحس فیملی کی گود میں اسکو دےدیا گیا۔۔جو اس پر بے انتہا تشدد کرتے تھے۔۔۔پھر اتنے سالوں بعد وہ اپنی سالگرہ کے دن اپنے خاندان سے ملی۔۔۔یہ کہانی ہے زمانے کے ستم کی۔۔یہ کہانی ہے حسد کا شکار ایک معصوم بچی کے انتقام کی۔Nightstalker کی۔۔اور یہ کہانی ہے منشاء اور خانزادہ حویلی کی۔۔اور