Audd ul Haram written by Mashayim Abbas
یہ قصہ ہے سعودی عرب میں مقیم چند کرداروں کا ۔۔۔ وہ عرب ہیں یا حالات کی ستم ظریفی انہیں سات سمندر پار لے گئی یہ جانیں گے آپ ۔۔۔ ترتیب کچھ یوں ہے کہ یہ چند ابواب پر مشتمل ہے ، ہر باب کو عربی زبان میں ایک نام دیا گیا ہے ۔۔ (عربی میں لکھے گئے ہر لفظ کا ترجمہ بھی دیا گیا ہے اگر چند الفاظ کا ترجمہ نہ ملے تو آگے جاکر کوئی نہ کوئی پس منظر ضرور ہوگا ) ہر باب کا دوسرے باب سے ایک گہرا ربط ہے ۔۔۔
Mashayim Abbas is a new Social Media writers and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in a different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
MUHAMMAD IRSHAD –
بہت خوب میڈم آپ نے عودالحرام کی جو یہ تحریر لکھی واقعی قابل تعریف ہے
اللہ پاک آپ کو اس کو جاری وساری رکھنے کی ہمت دے اللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔
Shaikh sayb –
Bahut khub achchi story h❤️
Ash –
It’s awesome Novel I love it