Poetry Collection by Aamna Yousaf
عشق پر سے اعتبار کیوں اٹھ جاتا ہے
رنگ گلابوں کا کیوں اڑ جاتا ہے
آنکھیں جو مسکراتی تھیں ہر دم ہماری
اب تعصبِ نمی ان میں کیوں چھلک جاتا ہے
جس کی زندگی ہم تھے صرف ہم
وہ شخص زندگی کو بوجھ کیوں کہ جاتا ہے
کیا بھول گیا وہ ساری جفائیں ہماری
وفادار اکثر بے وفا کیوں ہو جاتا ہے
کچھ معنی نہیں رکھتے ہم اب ان کے لیے
یوسف٘ تو کیوں اس کا بیمار بن جاتا ہے
Views: 2,256
Reviews
There are no reviews yet.