Shop

Qafas e Waqat Novel by Zefanya Gul

“قفسِ وقت” صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ایک احساس ہے، جو ہر دل میں کہیں نہ کہیں چھپا ہوتا ہے۔ خاص طور پر یہ کہانی ان جین زیز کے لیے ہے جو اپنے آپ کو کہیں بھی فٹ نہیں کر پاتے اور خود کو سوسائٹی کے رنگوں میں ڈھونڈتے ہیں جبکہ انکو اکثر سوسائٹی کے ترازو میں ہی تولا جاتا ہے اور انکی اپنی پہچان کہیں دب سی جاتی ہے۔ ان کے بچپن کی معصوم مسکراہٹیں جوانی کی تلخیوں میں ڈھل جاتی ہیں۔ کہانی کے کردار اپنی خاموش تمناؤں، ادھورے خوابوں اور بدلتے رشتوں کے ساتھ وقف کی زنجیروں میں الجھتے ہیں۔
کیا واقعی وقت سب زخم بھر دیتا ہے یا کچھ زخم وقت کے ساتھ اور گہرے ہو جاتے ہیں؟
ReadDownload

Meet The Author

Qafas e Waqat by Zefanya Gul

اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح زمہ داریاں اور چھوٹی عمر میں جھیلے جانے والے دکھ ہمیں وقت سے پہلے بڑا کردیتے ہیں۔ اور پھر وہ انسان کو سخت فیصلہ کرنے پر کس طرح اکساتے ہیں ۔
اس ناول میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انسانوں پر اندھا بھروسہ ہمیشہ ہماری بربادی کا سبب بنتا ہے ۔ سب سے اہم وہ سماجی مسائل اور ناانصافی جو آج ہمارے نوجوان نسل کو درپیش آرہے ہیں ۔
یہ کہانی ہے تقدیر کے فیصلوں کی ، اللہ پر بھروسے کی ، مشکل کے بعد آسانی کی امید کی ،
دعاؤں کو اپنا ہتھیار بنانے والوں کی ۔

Zefanya Gul is a Social Media writer and now her Novels (Qafas e Waqat) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qafas e Waqat Novel by Zefanya Gul”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.