Gul e Dasht Season 2 by Shaikhzadi
یہ کہانی ہے سکون کی تلاش میں کھوۓ لوگوں کی جن کی زندگی کے اتار چڑھاؤ ان سے ان کے رب کا توکل نا چھین سکے اور وہ صبر اور شکر کی رسی کو مضبوطی سے تھامے اپنی منزل پر پہنچے ۔۔۔
Meet The Author
یہ کہانی ہے ٹوٹے رشتوں کی ۔۔۔۔اک انجان خوف کی ۔۔۔۔ادھوری محبت کی۔۔۔۔۔ سب سے بڑھ کر اللہ ہر توکل کی اس کہانی میں اک ہی دشمن ہے جو کہ ہم سب کا واحد دشمن ہے ۔۔۔
بس شیطان ۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو گناہوں کے دلدل سے نکل کر ہدایت کی جانب آئ یہ کہانی ہے اک لڑکے کی جو اپنے ماضی میں الجھا ہوا تھا یہ کہانی ہے اک ایسے سنگ دل انسان کی جسے بس طاقت چاہیۓ تھی اک لڑکی کی حوس کی ۔۔۔۔یہ کہانی ہے اللہ سے امید کی اس کی جانب بڑھنے کی اس پر توکل کرنے کی ۔۔۔۔
Gul e Dasht Season 2 written by Shaikhzadi
یہ کہانی ہے سکون کی تلاش میں کھوۓ لوگوں کی جن کی زندگی کے اتار چڑھاؤ ان سے ان کے رب کا توکل نا چھین سکے اور وہ صبر اور شکر کی رسی کو مضبوطی سے تھامے اپنی منزل پر پہنچے ۔۔۔
Shaikhzadi is a Social Media writer and now her Novels (Gul e Dasht) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
Views: 735
Reviews
There are no reviews yet.