Diyar e Rukhsat
یہ کہانی ہندوستان کے شہر بھوپال کے بیکگراؤنڈ میں قید کی گئی ہے جو نوابوں کا شہر بھی کہالاتا ہے۔ نفرتیں،محبتیں غلط فہمیاں محرومیاں اور بہت کچھ ایسا ہے جو اپنے وقت پر بے نقاب ہوگا۔
Hasar e Ishq Part 1
ایک جیلان مصطفیٰ خان تھی جو بزنس کی دنیا میں مضبوطی سے قدم جمائے محبت کی دنیا میں بھٹک رہی تھی اور ایک محارب جنید یزدانی تھا رنگ و روشنیوں کے اس ہجوم میں ایک ہی چہرے کا اسیر تھا
Masiha e Qalb ( Saif Ka Safar)
زندگی میں کچھ خواہشیں کچھ چاہتیں چند واقعات کی نظر ہو کر حسرت بن کر رہ جاتی ہیں۔۔کہانی کرداروں کی جستجو اور چاہتوں کے گرد گھومتی نظر آتی ہے، جو کسی نہ کسی مقام پر پوری ہوتی ہیں یا دل میں دبی حسرت ہو کر رہ جاتی ہیں۔۔
(سیف کا سفر)
Raaz e Ulfat
یہ کہانی ھے زونایشہ سلطان اور ہاشم محمود خان کی، جن کے درمیان حدید ہمایوں خان نہ ہوتے ہوئے بھی موجود ھے،اور یہ دونوں اپنی منزل سے کوسوں دوری پر ھیں۔
ایک غلط فہمی دونوں کے کے درمیان ایک لمبے عرصے تک موجود رہتی ھے اور وہ غلط فہمی کیا ھے جاننے کے لئے آپ کو ناول پڑھنا پڑے گا۔ اس میں موجود اور بھی بہت سے کردار ھیں جو آپ کو پسند آئیں گے، رائیٹر آپ کی حوصلہ افزائی منتظر۔