suspense

Kabhi Hum Khoobsurat The Episode 1

کہتے ہیں آنکھیں آئینے کی طرح ہوتی ہیں۔

 آئینہ جو روح کا عکس دکھاتا ہے۔

شفاف اور خوبصورت عکس۔
 ہر فریب اور مکر سے پاک۔
 پھر کوئی برق سی تمہارے گرد گھومتی ہے۔
 نگاہوں کے سامنے کئی زمانے گزر جاتے ہیں۔
کئی لوگ بچھڑ جاتے ہیں۔
 اور پھر ہر شے ساکن ہو جاتی ہے۔ صرف وہ آئینہ رہ جاتا ہے اور تم۔
جس میں تم اپنی روح کا عکس دیکھ سکتے ہو۔
وہ ایسی تو نہیں ہے جیسی کبھی پہلے تھی۔
 اس پر تو بہت سے داغ ہیں اور جگہ جگہ پیوند۔
روح گھائل ہو چکی ہے۔
 روح کی ویرانی تمہاری آنکھوں میں منعکس ہو چکی ہے۔
 ہمیشہ کے لیے۔ شاید باقی ماندہ زندگی کے لیے۔
پھر جب تم گزرے زمانوں کو یاد کرتے ہو تو دل پر آری سی چلتی ہے اور لب بے آواز ہلتے ہیں۔۔
کبھی ہم خوبصورت تھے۔۔۔

Libas e Basti Episode 2

لباس بستی ایک سفرنامہ ہے معراج کے اس سفر کا جب وہ اپنے دل  کی  گہرائیوں  میں اپنے  خود کو تلاش  کرنے  کی کوشش کرتا ہے .اسکی راہ میں عقائد کے تنازعات ، شبہات کی شب تنہائی ، اور سوالات کی بارش آتی لیکن وہ جذبات سے بھرپور ابن آدم اپنی منزل کی طرف بڑھتا چلا گیا کہ ایک دن اسے اپنی راہ میں ایک خوبصورت روشنی کی شمع نظر آئ ،اس روشنی کی مصنویت اور پیار نے معراج کو مغروریت سے نکال کر ایک نئی راہ کی طرف گامزن کیا .

Libas e Basti Episode 3

اور اس شمع کا نام تھا آیت ،ایک دنیاوی اور روحانی دنیا کا وہ  پل جس نے معراج کی راہ کو اپنی دانائی اور تجربات سے روشن کیا .وہ شمع خود تو بجھ گی مگر معراج کی راہ کو روشن کر گئی .
یہ کہانی ہے ان گمراہ بندوں کی جنہے الله رب العزت ہدایت  بخشتا ہے اور اپنا محبوب بنا لیتا ہے .
یہ کہانی ہے آزمائشوں پر شکوہ کرنے والوں کی جنہے الله رب العزت تحمل بخشتا ہے اور صابرین بنا دیتا ہے .
یہ کہانی ہے خزاں کی  ان ٹوٹی کلیوں کی جنہے الله رب العزت بہار بخشتا ہے اور  پھول بنا دیتا ہے .
یہ کہانی ہے آیت اور معراج کی جنہے الله رب العزت ایک دوسرے کا ساتھ بخشتا ہے اور ہمسفر بنا دیتا ہے .
“اور بے شک وہ جسے چاہے ہدایت دے “(القرآن )

Katib e Taqdeer Episode 1

یہ چونکہ میرا پہلا ناول ہے تو میں نے بھرپور کوشش کی ہے کہ آپ تک اپنے الفاظ سادہ طریقہ سے پہنچا سکوں۔ یہ کہانی آج کل کی نوجوان نسل کے گرد گھومتی ہے، اس میں آپ کو دوستی، برداشت اور قربانی کی بڑی بڑی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔ اس میں آپ کا تعلق اللّٰہ سے جوڑا جائے گا۔ اس کہانی کے زیادہ تر واقعات اصل زندگی سے بھی لیئے گئے ہیں۔ امید کرتی ہوں آپ اس ناول سے بہت کچھ سیکھیں گے۔

Katib e Taqdeer Episode 2

Katib e Taqdeer Episode 3

Mukhada Chapter 1

یہ کہانی ہے دنیا کے لئیے رب کو چھوڑ دینے والوں کی اور ان کے انجام کی
کہانی ہے  کچھ ایسے کردار کی جو آزمائش آنے پر شکوہ کر بیٹھے
کہانی ہے کچھ ایسے کردار کی جو نکلے ہے سیاہ میں سرمئی کو ڈھونڈنے
کہانی ہے دنیا کے فریبکار ہونے کی
یہ کہانی ہے محض ایک فریب کار کی
1 7 8
Open chat
Hello 👋
How can we help you?