Hum Q Chale Us Raah Per
یہ ایک فرضی کہانی ہے اور میں چاہتی ہوں کہ اسے فرضی کہانی کی طرح ہی پڑھا جائے۔۔اس میں بہت سے سینز ایسے ہوں گے جو کہ آپ کو تب تک فضول لگیں گے جب تک کہ آپ ان کو سمجھ نہ لیں۔۔اس ناول میں موجود ہر ٹاپک کو لکھنے کے پیچھے کوئی مقصد ہے اور جو وہ سمجھ جائے وہی عقل مند ہے۔۔علاوہ ازیں جب تک کہانی مکمل نہ ہو جائے اس کے بارے میں کوئی رائے اختیار نہ کریں کیونکہ آخر میں آپ کو پچھتاوا ہو سکتا ہے۔۔یہ کہانی راستوں کو پہچاننے کی ہے۔۔ان راستوں کو پہچاننے کی کہانی جہاں ہمیں جانا تھا مگر ہم بھٹک گئے تھے۔۔
Talash e Jawab Episode 1
یہ کہانی ایک ایسے خون کی ہے جو ایک راز بن چکا ہے۔ کیا اٹھ پائے گا اس راز سے پردہ اور کیا آئے گا اس کے پیچھے کا خونی سامنے جاننے کے لیے پڑھیں تلاش جواب
Deebacha Episode 8
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراطِ مستقیم پر چلتے ہوئے گزارتے ہیں اور اس راہ میں پیش آنے والی تمام آزمائشوں کا بہت ہمت سےسامنا کرتے ہیں
Deebacha Episode 7
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراطِ مستقیم پر چلتے ہوئے گزارتے ہیں اور اس راہ میں پیش آنے والی تمام آزمائشوں کا بہت ہمت سےسامنا کرتے ہیں
Deebacha Episode 1 to Episode 6
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراطِ مستقیم پر چلتے ہوئے گزارتے ہیں اور اس راہ میں پیش آنے والی تمام آزمائشوں کا بہت ہمت سےسامنا کرتے ہیں
Chand Ka Aks
پچپن کے نکاح میں بندھے دو نفوس،اغوا شدہ لڑکی کی زندگی پر مبنی، پاک سر زمین کی حفاظت میں سرگرداں تین ساتھی،جنت کی چاہ میں بھٹکتی لڑکی، محبت اور دوستی پر محیط کہانی،بھاگتی زندگی میں ٹھہری ہوئی آزمائشوں پر مبنی ایک دلفریب داستان