Haya or Haram ki Bewaqofian written by Amraha Sheikh
کہانی سے اقتباس
اور کبھی پھر چکّر نہیں لگا قبرستان کا کیا پتہ وہاں آدمیوں نے کچھ چھپایہ ہو۔۔۔
حیا نے حیرت سے اسکی طرف دیکھا اسے لگا وہ قبرستان والا واقع بھول چکا ہوگا۔۔۔
عارض نے اسے اپنی طرف حیرت سے تکتا پایا تو مسکرا دیا۔۔
کیا ہوا بھول گی یا تمہے امید نہیں تھی کہ میں تم سے یہ سوال کروں گا
نن نہیں ایسا کچھ نہیں لگا مجھے خیر میں اتنی بھی پاگل نہیں ہوں کہ پھر وہاں چلی جاؤں۔۔ حیا نے ناک چڑھا کر کہا
ٰعارض کا دل کیا اسکی بات پر زور زور سے قہقے لگائے مگر ضبط کیے کھڑا رہا۔۔۔ اگر زرا بھی ہنستا تو عقلمند کہیں رشتہ ہی نہ توڑ دیتی۔
Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
Reviews
There are no reviews yet.