Complete Novels
Jam e Bytalab

Jam e Bytalab written by Shifa Huma
یہ کہانی ہے پُر خلوص رشتوں کی.. اور اُن رشتوں کو نبھاتے باوفا انسانوں کی..
یہ داستان ہے دشمنی کی.. جب دو کمپنیوں کے مابین دشمنی کو مخالف قوتوں نے استعمال کرنے کی ٹھان لی..
یہ کہانی ہے وفا اور محبت کی.. جہاں محبتیں خود کو منوا لیتی ہیں..
یہ کہانی ہے سازشوں کی.. جب دو بڑی کمپنیوں کا مستقبل تباہ کرنے کے لیے ایک پُر اسرار سازش بُنی گئی…
یہ کہانی ہے ایک لڑکی کے سفر کی.. آسمانوں کے رب سے مضبوط تعلق کی..
یہ کہانی ہے دوستی کے پیارے رشتے کی..جب دو دوستوں کی دوستی ایک سازش کی بھینٹ چڑھنے والی تھی..
یہ کہانی ہے رب العالمین کی قدرت کی..کہ جب وہ رب کُن کہہ دیتا ہے تب معجزے رونما ہوتے ہیں..
یہ کہانی ہے اُن تمام انسانوں کی.. جو یقین رکھتے ہیں اللہ رب العالمین پر.. اور ایمان رکھتے ہیں کہ..
اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے.. (القرآن)
Shifa Huma is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub