Novelettes
Dunya Ki Muhabbat Se Khuda Ki Muhabbat Tak ka Safar
اس کتاب کو لکھنے کا مقصد لوگوں کو پردے کی اہمیت بتانا اور ان کا تعلق اللّٰہ سے مظبوط کرنا ہے
Eid Collection
نایاب جمال شاہ اور زارم سلطان کی بے لوث محبت اور کچھ کٹھی میٹھی نوک جھوک سے بھری ہلکی پھلکی تحریر۔ کہانی میں آپ ملیں گے کچھ چلبلے کرداروں سے جیسا کہ بازل، سیمل اور راجہ جو بخوبی چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دے گے۔
کہانی کا ایک خاص حصہ اصل زندگی کے واقعات پر مبنی ہے جو ہماری عام زندگی کی عکاسی کرتا ہے۔ جیسا کہ پیشن اور پروفیشن کے بیچ کی کشمکش۔
ایک طرف کہانی چار دوستوں کے گرد گھومتی ہے اور دوسری طرف دو گھرانوں کے اب جاننا یہ ہے کہ ان کی زندگیاں آپس میں کیسے الجھتی ہیں اور ان الجھنوں کو کیسے سلجھایا جاتا ہے
Arz il Jareehati
شہرِ فلسطین پر لکھی گئی ایک ایسی تحریر جو صرف چند کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔ مگر اس تحریر کا ایک ایک لفظ انبیاء کی سرزمین پر پلتے لاکھوں حقیقی کرداروں کا عکس ہے۔
عکس لکھا گیا ہے کیوں کہ شہر شہداء کے وہ لوگ آخر میں اپنے دشمنوں کی باتیں نہیں بلکہ اپنے دوستوں کی خاموشی کو یاد رکھیں گے۔
اے غزہ تجھ پر میرا قلم بھی فدا
کاغذ کا سینہ چیرتی تیری تاریخ ہے گواہ
کہ ارضی الجریحۃ کی ایک ہی صدا
”یہ ہاتھ، یہ گریبان روز محشر ملیں گے۔“
Qareen
انسان اپنے بدلے نہیں بھولتا اور نہ قدرت ظالم کو بغیر توبہ کے معاف کرتی ہے۔
Al Ahzab
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے حجاب پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتی۔۔۔
جو اللہ کی بتائی گئی راہ پر ہمت اور حوصلے کے ساتھ چلتی ہے
Zarurat
یہ کہانی ہے آمنہ اور دراب کی۔ آمنہ کو بس اس لمحہ دراب کی ضرورت تھی۔ وہ اسے پکار رہی تھی۔ کیا دراب تک اس کی پکار پہنچی یا نہیں ؟
Rail Ki Seti
یہ کہانی ایک چلبلی سی لیبا کی کہانی ہے جسے لومیرج کرنی تھی۔ نادانی میں غلط قدم اٹھاتی ہے لیکن وہ رسوا ہونے سے پہلے ہی اپنی غلطی سدہار لیتی ہے۔ غلطی میں کیےریل کے سفر کے دوران وہ دل کسی انجان شخص کو دے بیٹھتی ہے، کیا اسے مل پائے گا انجان شخص یا گھر والوں کی پسند سے کر لے گی شادی۔۔۔