Complete Novels
Hasidon Ki Dunya Mein
یہ ناول ایسے شخص کے متعلق ہے ، جو جس کے خواب اسے سرگرداں رکھتے ہیں، اپنے خوابوں کو پانے کے لیے وہ جدو جہد کرتا ہے ۔
یہ داستان ہے دو لوگوں کی جن کی زندگی انہیں ایک مقام پہ لا کر کھڑا کردیتی ہے اور ان کا مشترک ماضی انہیں ملانے کا سبب بنتا ہے۔
ان کی زندگیاں مختلف نشیب و فراز کے زیر اثر آجاتی ہیں۔ ، کیا یہ اپنے زندگی میں سکون کی جانب گامزن ہو پائیں گے۔
دونوں ہی اپنے خوابوں کو پورا کر نے کے لیےسرگرداں ہیں کیا ان کے خواب پورے ہو سکیں گے۔
یہ داستان ہے خوابوں سے تعبیر کی، اور زندگی میں حائل ہونے والےطلاطم کی۔
یہ داستان ہے دعائوں کی التجائوں میں ڈھل جانے کی۔
یہ داستان ہے نفرت سے محبت کی ، یہ داستان ہے زوال سے عروج کی اور عروج سے زوال کی۔
یہ کہانی ہے مکافات عمل کی۔
یہ داستان ہےپہاڑوں سے کیے جانے والے عشق کی ، جو کہ حقیقی اور مجاز ی عشق سے روشناس کر واتا ہے۔
یہ داستان ہے پہاڑوں میں مقیم ایک شخص کی جس کی آنکھیں شاہین کی مانند پہاڑوں کی گھات لگا ئے بیٹھی ہیں۔
کیا قدرت اسے خود کو تسخیر کر نے کا موقع دے گی۔
Saf e Arzoo
خواب انسان کا قیمتی سرمایہ ہیں ۔ انہی خوابوں کی تعبیر کو جینے والے ایک وجود کی دلچسپ داستان
Mannaten Puri Hoin
ماضی کے کواڑوں سے آتے نفرت و بد گمانی کی دھول لیے تند و تیز ہوا کے جھونکے جو صرف دل ہی نہیں جهلساتے بلکہ روح کو بھی گهائل کر دیتے ہیں ،اور آنکھوں میں وہ دھندلاہٹ لاتے ہیں کہ حقیقت سامنے ہو کر بھی آشکار نہیں ہو پاتی ۔
لیکن محبت کی ٹھنڈی پھوار ہر درد کا درماں بن جاتی ہے ۔دل کے زخم بھر جاتے ہیں ،روح پھر سے سیراب ہونے لگتی ہے اور آنکھیں رخ یار کے دیدار سے جلملا اٹھتی ہیں ۔
محبت ایک نعمت ہے اسے ہاتھ سے کبھی بھی جانے مت دیجئے ۔ہر روپ میں محبتیں بانٹیے ،یہ کہیں گنا بڑھ کر آپ کے پاس واپس آئے گی ایک نہ ایک دن ضرور آئے گی
Azizam
Rated 4.00 out of 5