Article Bint e Hawa
 
Share:
Notifications
Clear all

Article Bint e Hawa

1 Posts
1 Users
0 Likes
17 Views
(@wishanadeem89)
Eminent Member Customer
Joined: 1 month ago
Posts: 15
Topic starter  

بنتِ حوا

 

تم حوا کی بیٹی ہو۔

تم سب سے پاکیزہ ہو۔

جانتے ہیں حوا کی بیٹی کون ہے؟

وہ جو اپنے آپ کی محافظ خود بنے۔

جو اپنے آپ کو چادر سے ڈھانپ کر رکھے۔

جس کی آنکھ میں حیا ہو۔

جو گزرے کسی رہ سے تو سب راستے سے ہٹ جائیں کہ حوا کی بیٹی آرہی ہے راستہ دو۔

وہ جو سب سے افضل ہو۔

جو سب سے پاکیزہ ہو۔

یہ ہے بنتِ حوا۔

آج حوا کی بیٹی کیا کر رہی ہے جانتے ہو؟

آج حوا کی بیٹی کو چادر اپنی سب سے بڑی دشمن لگتی ہے۔

آج حوا کی بیٹی اپنی عزت کی دشمن خود بنی بیٹی ہے۔

آج حوا کی بیٹی بے حیا بن گئی ہے۔

یہ تو نہیں ہے حوا کی بیٹی۔

ارے یہ ہو ہی نہیں سکتی بنتِ حوا۔

وہ جو رہ سے گزرے تو سب نظر اٹھا اٹھا کر اسے دیکھیں یہ نہیں ہے حوا کی بیٹی۔

ارے حوا کی بیٹی تو وہ ہے جو اگر رہ سے گزرے تو اندھے بھی آنکھیں جھکا لیں کہ حوا کی بیٹی گزر رہی ہے نظر اٹھانا گناہ ہے۔

تو پھر بتاؤ زرا۔

کیا ہو تم بھی بنتِ حوا؟

۔«««««۔


   
Quote
Share:
Open chat
Hello 👋
How can we help you?