Yaqeen ka Safar by ...
 
Share:
Notifications
Clear all

Yaqeen ka Safar by Aqsa Khan

1 Posts
1 Users
0 Reactions
297 Views
(@nuzhi-moeedgmail-com)
Active Member Customer
Joined: 12 months ago
Posts: 3
Topic starter  
  • ناول حب پہ ناول آف دا ویک میں یقین کا سفر پڑھا۔ مجھے اس ناول نے زیادہ متاثر نہیں کیا شاید میرے لیے یہ تحر یر تھوڑی امیچور تھی سٹوری میں مختلف ناولز کی انسپریشن کافی واضح لگی اور ٹریجیڈی سچویشنز بھی کچھ متاثر کن نہیں تھی۔
    کہانی میں موٹیویشن ڈایلاگز اچھے تھے لیکن رائیٹر کو سچویشنز پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔
    ہیروئین کا نقاب اور حجاب بھی آن اینڈ آف رہا، رائٹر کو ان کمزوریوں پر کام کرنا چاہیے کیونکہ ہیروئین کو پردہ دار دیکھانا ایک ذمہ داری ہے ۔
    میرے خیال میں رائیٹر کو چاہیے کے شورٹ سٹوریز پہ کام کریں اگر یہ ناول 500 کی بجایے 100, 150 صفحات کا ہوتا تو زیادہ انٹرسٹنگ ہوتا۔ لمبی سٹوری میں بہت سے سین زبردستی کے لگے۔
    یہ سب میری ذاتی رائے ہے آئی ہوپ زیادہ ریڈرز کو یہ ناول پسند آیا ہو گا 

   
Quote
Share:
Open chat
Hello 👋
How can we help you?