Share:
Notifications
Clear all

Rip by Sofia eman

1 Posts
1 Users
0 Reactions
9 Views
(@fazilatamna185)
New Member Customer
Joined: 2 months ago
Posts: 2
Topic starter  

Review by fazilat aamna 

یہ و ناول ہے جسکے انتظار میں نے لمبے عرصے سے کیا تھا۔ ي کہانی ایک مرڈر مسٹری ہے جو آپ بہت انجوائے کریں گے۔ مصنفہ نے کہانی بہت اچھی چنی ہے۔ بہت سی کہانیاں بور کرنے لگتی ہے پر اس میں آپ بہت انجوائے کرنے والے ہے۔اور ہاں اس میں ایک ٹریگر وارننگ ⚠️ اس کہانی کی دو اچھی چیزیں ہے جو مجھے بہت بہت اچھی اچھی لگی۔۔۔ایک کردار کشی( بہت اعلیٰ انداز) اور دوسرا راز ( جسکا کچھ کچھ اندازہ تھا مجھے) ۔۔ کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہے جنہیں ہمارے دیسی گھرانے سرے سے نظرانداز کر دیتے ہیں لکین بعد میں وہ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ خاندان تباہ ہو جاتے ہیں۔ بات کریں کرداروں کی تو آرش جو اپنے خوابوں کے راز کو جاننے آتا ہے اور ایک اندیکھے بهور میں فس جاتا ہے۔ کھانی ہے الایا کی جو ایج اف اگونورانس سے گزرتی ہے لکین انہی اپنی زندگی پے حاوی نہی ہونے دیتی ۔ کہانی ہے بیلا ( جو میری سب سے پسندیدہ ہے) کے پسندیدہ کھیل کی ۔ کہانی ہے الہام کی۔ کہانی ہے خون کے کھیل کی ۔ ملزم کون ؟ مجرم کون؟ کیا ایک رائٹر جو قتل کی کہانی قلمباند کرتے ہیں یا آرایش کی جسکے پاس ایک قتل کے بعد ایک کارڈ آتا ہے یہ یہ بیلا جیسے یہ خون میں کششِ نظر آتی ہے یہ الایا جو قاتل کی تلاش میں ہے ۔ کون ہے قاتل جاننے کے لیے پڑھے ریسٹ ان پیس ۔ اور ایک آخری بات مجھے الایا کی گلہری بہت پسند ہے!!🍭☺️

 

 


   
Quote
Share:
Open chat
Hello 👋
How can we help you?