Review Novel : Yaqe...
 
Share:
Notifications
Clear all

Review Novel : Yaqeen Ka Safar by Aqsa Khan

1 Posts
1 Users
0 Reactions
186 Views
(@admin)
Member Admin
Joined: 5 years ago
Posts: 58
Topic starter  

یقین کا سفر اقصی خان کا ایک دلچسپ ناول ہے۔ مجھے اس کی کہانی اور دل کو چھو لینے والے کرداروں کی داستان بہت پسند آئی۔ یہ ناول عشق، امید اور محنت کی داستان بیان کرتا ہے۔ اس ناول میں اقصا خان نے جہاں پر معاشرتی مسائل کو بیان کر کے اسے حقیقت پسندانہ بنایا ہے وہیں اس کے کرداروں کی آپسی گہری وابستگی سے یہ حقیقت سے زرا ہٹ کر کہانی لگتا ہے۔ میرے لیے اس کتاب کو پڑھنا واقعی ہی ایک لطیف تجربہ تھا۔

 

Review by Sarah Mughal


   
Quote
Topic Tags
Share:
Open chat
Hello 👋
How can we help you?