Novel Mein Mah e Ka...
 
Share:
Notifications
Clear all

Novel Mein Mah e Kamil Hon : Review by Wisha Nadeem

1 Posts
1 Users
0 Reactions
27 Views
(@admin)
Member Admin
Joined: 5 years ago
Posts: 11
Topic starter  

REVIEW BY WISHA NADEEM

ناول:میں ماہ کامل ہوں۔
مصنفہ:عینا بیگ
تبصرہ نگار: وشاء ندیم
تبصرہ

اس ناول نے مجھے پہلے پیچ سے ہی پڑھنے پر مجبور کیا مگر ساری دنیا نے اسی وقت مجھے کام سنائے جس وقت میں اسے پڑھنا چاہتی تھی۔مگر خیر کوئی بات نہیں۔
شروع میں مجھے لگا شاید بدر عالم بولنا نہیں چاہتا مگر بعد میں سمجھ آیا کہ وہ سچ میں بول نہیں سکتا تھا۔مجھے اس کے لیے حقیقتاً افسوس ہے۔
مگر ماہ کامل اور بدر عالم کا رشتہ سب سے خوبصورت تھا پوری کہانی میں جس طرح سے وہ اپنے بھائی کا خیال رکھتی تھی اس کے لیے لڑتی تھی۔
اور وہ جو کسی کی نہ سنتا تھا اپنی بہن کی ایک بات پر سب سمجھ جاتا تھا سب سن لیتا تھا 🥺❤️۔
اگر بات کروں جہاندار اور سراقہ کی تو مجھ سے تو یہ فیصلہ ہی نہیں ہو پا رہا تھا کہ دونوں میں سے کون زیادہ اچھا ہے۔
مگر پھر بھی میری رائٹر سے گزارش ہے کہ ایک سراقہ پیک کر دیں مجھے اور شاپر ڈبل کر دیجیے گا 😁۔
(مجھے ماہ کامل کے شوہر پر کرش آگیا ہے😁)
جانان واقعی بدھو تھی مجھے اس پر بے پناہ غصہ ہے مگر ہائے وہ بیچاری مجبور تھی😔۔
سلیم جیسا دوست تو ہم سب ہی ڈیزور کرتے ہیں🥺🤌🏻۔
آبرو سے مجھے شدید نفرت ہے اس لیے میں اس کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتی ۔
اخگر دادا پر مجھے بڑا ترس آیا جب سچائی کا معلوم ہوا اور اکبر دادا پر اتنا ہی غصہ آیا۔
کوئی دولت کے پیچھے اتنا پاگل کیسے ہو سکتا ہے💔۔
اگر ناول کی بات کی جائے تو یہ بہت عمدہ تھا جی چاہ رہا تھا کہ بس پڑھتی جاؤں پڑھتی جاؤں۔
اور وہ چار پراٹھوں والا سین تو میرا فیورٹ ہے😂🌝❤️۔

This topic was modified 1 month ago 2 times by Novels Hub

   
Quote
Share:
Open chat
Hello 👋
How can we help you?