Novel Mein Mah e Ka...
 
Share:
Notifications
Clear all

Novel Mein Mah e Kamil Hon : Review by Harmain

1 Posts
1 Users
0 Reactions
42 Views
(@admin)
Member Admin
Joined: 5 years ago
Posts: 11
Topic starter  

REVIEW BY HARMAIN

 

اسلام و علیکم پیاری رائٹر صاحبہ امید ہے آپ خیریت سے ہونگی اللّٰہ پاک اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🍃

اب آتے ہیں تبصرے کی طرف میں ماہ کامل ہوں" یہ کہانی مجھے اسکے نام کی وجہ سے کافی پسند تھا اور پھر کہانی تو سب سے اعلیٰ اس ناول سے ناں میرے بہت سے احساسات جوڑے ہوئے ہیں یہ ناول مجھے ایک الگ احساس دلاتا ہے کچھ لکھاری اپنے لکھنے کے انداز سے قاری کے دل میں گھر کر دیتے ہیں میں نے عینا آپی کا یہ پہلا ناول پڑھا اس سے پہلے انکی ایک چھوٹی سی تحریر بھی پڑھیں تھی " دل ہے سفر میں " مجھے عینا آپی کا لکھنے کا انداز بہت پسند ہے منظر نگاری اور ڈائلاگ ڈیلیوری 😫🥺میرے موسٹ فیورٹ

ایک عدد سراقہ کہان تو ہم سب ڈیزرو کرتے ہیں اس پوری کہانی میں مجھے ماہ اور بدر کی بھائ بہن والی بانڈنگ بہت بہت پسند آئی اور بھئ آخری قسط نے تو رولا رولا کے آدھا کیا تھا ہر سین پر آنکھیں نم میں پوری کہانی میں اتنا نہیں روئی جتنا آخری قسط میں روئی اور روتے روتے ہنس دی بھئ اب ہماری پیاری عینا آپی کا ہی کمال ہے یہ بھئی

دادا اخگر اور سراقہ ، جہانداد انکا ٹریو سب سے بیسٹ تھا۔

Literally abhi Review likhte howe bhi I was imagining them 😭✨ there bonding was sooo sweet ethereal 🤎💘

پھر ماہ اور اسکے بابا کا سین اللّٰہ اللّٰہ اتنا بڑا ٹوئس تو واقعی ہمیں بھونچکا کر گیا وہ خط ۔۔۔

"spoiler alert "

 

You know I know
خیر جو بھی ہو مجھے تو شروع سے ہی ماہ کے بابا کے ساتھ ایسی فیلنگ آتی تھی کہ انکے اس انداز کے پیچھے کوئ تو بڑی وجہ ہے آخر کار وہ وجہ سامنے آہی گئی ۔۔ پھر بدر اور اسکے بابا کا رییونین بھی بہت زیادہ ایموشنل تھا

پھر سلیم کا سب کو چھوڑ کر جانا میں وہاں بھی سینٹی ہوگی 😫بھئ کیا کرو عینا آپی نے لکھا ہے کچھ اس طرح تھا کہ ناں رونے والا بھی تو جائے

آخر میں مجھے لگا کے دادا اکبر کو عقل اجائے گی وہ اپنی غلطی تسلیم کر لیں گے سب سے معافی مانگ کر دادا اخگر اور دادا اکبر پھر سے ایک ہو جائیں گے مگر ایسا کچھ نہیں ہوا اور شاید یہی اچھا ہے ۔۔۔

جہانداد اور جاناں ان دونوں کی لو اسٹوری بہت ٹوئس تھے ظالم سماج جینے ہی نہیں دیتا تھا مگر خیر آخر میں ایک تو ہوگے 💥وہ بھی کتنے خوبصورت انداز میں ♥️

Main mah kamil hoon ae mujhe hmesha se old Desi aesthetic vibes aati thiii
کیونکہ اس میں ، خط ، حویلی ، پھول ، پورے گھر کی باتیں تھیں تو مجھے وہ کہانی ہمیشہ سے
Old Desi aesthetic vibes deta thaaa 🫣🥹....

Last but not least...

سراقہ یہ بندہ ہمارا سٹینڈرڈ اتنا ہائ کر چکا ہے بسس 😭💘

We all deserve a men like suraqah ♥️💥...

خیر میرا تبصرہ کچھ زیادہ ہی لمبا ہوگیا تو اب سب کو یہی کور اپ کرتے ہیں
میری عینا آپی سے ایک درخواست ہے کہ اگر اپکو وقت ملے تھے تو پلیز پلیز پلیز ایک عدد بونس ایپسوڈ لکھ دیں ناں اس کہانی کی جس میں سراقہ۔ ماہ، جہانداد اور جاناں کے سنزز ہوں پلیز 😭💘

باقی اپکے اگلے شاہکار کا شدت سے انتظار رہے گا 🍃

امید ہے اپکو میرا یہ چھوٹو سا بڑا ہی عجیب قسم ریویو پسند آیا ہو

اللّٰہ پاک اپکے قلم مین ڈھیروں برکتین ڈالیں اور اپکو بہتر سے بہترین لکھنے کی صلاحیت عطا فرمائے آمین 🍃💘

 

This topic was modified 4 weeks ago 4 times by Novels Hub

   
Quote
Share:
Open chat
Hello 👋
How can we help you?